English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paranoic projection Noun اخراج ذات ۔نفسیات ۔
Paranoica aphonia Noun جنوبی بے صوتی
Paranoid Adjective دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھنے کا جنون ۔
Paranoid schizophrenia Noun نِفسی ایک ذہنی بگاڑ ۔
Paranoides amentia Noun جنتی جنون
Paranolac Adjective وہ شخص جس کے دماغ میں خرابی ہو ۔
Paranomia Noun جنون تسمیہ ۔ جنوبی کیفیت جس میں چیزوں کا نام غلط بتائے ۔
Paranormal Adjective وراثے طبعی ۔
Paranthelion Noun دگر شمس کاذب ۔
Paranuclea Noun دگر نواتی ۔ نزنواتی ۔
Paranucleue Noun دگر نوات ۔ نیز نوات ۔مرکزہ نما زائیدہ ۔
Paranut Noun برازیلی جوز ۔ برازیلی ناریل ۔
Paranychia نتنا، انگلی کے ناخن کے گرد سوزش
Paranymph Noun شہ پالا ۔ دولہا کا کنوارہ دوست ۔ دولہن کی سہیلی ۔
Paraoesophageal Greek ایسو فَیگَس کے نَزدیک
Paraparesis Noun فالج پا ۔فالج ناقص پا ۔
Parapathia Noun جنون ادبی
Parapertusis Noun نظام تنفس کا ایک حاد مرض
Parapet Noun کنگورے ۔ کمرکوٹ ۔ سنہ پناہ ۔
Parapeted Adjective دمدمہ دار ۔ منڈیر دار ۔پشتہ یا دمدمے سے بچایا ہوا ۔
Paraph Noun تمت ۔ حد لکیر ۔ دستخطی کشش ۔
Paraphasia Noun غلط کلامی ۔عرض پراگندہ گوئی ۔
Paraphasia pubescentium Noun بلوغت کے وقت
Paraphemia Noun غلط صوتی ۔ غلط آوازی ۔
Paraphemia paraphasia Noun غلط صوتی
Paraphernalia Adjective جائیداد جو بیوی کے جہیز کے علاوہ دی جائے ۔
Paraphesia Noun غلط کلامی ، اختلال لفظی ، ناقابل فہم کلام
Paraphia Noun فساد لمس
Paraphilla Noun نفسیاتی جنسی عارضہ جسم میں مریض نامناسب اجسام یا اشیاء ، بچوں کے ساتھ یا خیالوں ہی خیالوں میں جماع کرتا ہے
Paraphimosis Noun ایسی حالت جب قضیب کا پردہ سامنے سے پیچھے ہٹ جائے ۔ یہ کیفیت مریضوں پر ایستادگی کے وقت ہوتی ہے ۔