paraneoptera – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیرانیوٹیرا ۔ نیم پردار حشرات ۔ یہ کثیر پردار حشرات سے اس طرح مشابہ ہیں کہ ان کے پروں پر متعدد رگیں ہوتی ہیں لیکن آڑی ترچھی رگیں نہیں ہوتیں ۔ ارتقا پانے والی جدید ترین انواع میں سے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu