English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parameter popu lation آبادی پر امیٹر ۔
Parameter ram Noun پیرمیٹر آراے ایم بیٹری بیکڈسی موس ریم کی ایپل مکنٹوش کمپیوٹرز کے مد بورڈ پر کچھ بائٹس ۔
Paramethadione Noun اس دوا کا تجارتی نام پیراڈیون ہے مرگی کے مریض کے تشنج کے ازلہ کے لیے کھلائی جاتی ہے ۔ اس سے غنودگی بدہضمی اور دھند لاپن دکھائی دینے کا خدشہ ہوتا ہے ۔
Parametrial Noun محبط الرحم سے متعلق
Parametric Adjective بچہ دانی کے نزدیک واقع ۔
Parametric abscess Noun رحم کی قربت میں پھوڑا
Parametric curves Noun پیرامیٹری خطوط ۔
Parametric function پرامیٹری تفاعل ( یا وظیفہ ) ۔
Parametric hematocele Noun خون کا بہہ کر مقعد اور رحم کے درمیانی خالی حصہ میں اکٹھا ہو جانا
Parametric representation Noun پیرامیٹری نمائندگی ۔
Parametric sale estimate پرامیٹری ۔ تخمینہ فروخت ۔
Parametrismus Noun رحم کے اردگرد کی ساختوں کی سوزش
Parametritis Noun رحم کے اندر کی جانب ملائم حصے کی سوزش ۔
Parametrium Noun رحم کے اردگرد جوڑنے والے بافتوں کی تہہ ۔
Paramicrorhynchus procumbens Noun بھٹا ، بٹھل ، دودھلک
Paramilitary Noun, Adjective فوجی طرز پر تربیت یافتہ ۔ ایسی غیر سرکاری نیم فوجی تنظیم کا فرد یا جوان ۔
Paramimia Noun خلل حرکات
Paramnesia Noun حافظہ کی خرابی ۔
Paramo Noun جنوبی امریکا کے مدارینی علاقے کی چٹیل سطح مرتفع ۔
Paramorphia Adverb ناقص بناوٹ بے ڈول غیر معمولی بناوٹ ۔
Paramorphic Adjective ایسے ہی طور سے متعلق ۔
Paramorphism Noun دگر شکلی ۔
Paramount Adjective بہت اہم ۔ کامل اقتدار ۔
Paramount consideration اہم قابل غور بات ۔ اہم قابل غور مسئلہ ۔
Paramount lord Noun نواب اعظم ۔
Paramount power اقتدار اعلی ۔ کامل اقتدار ۔
Paramount sway Noun برتر حکومت ۔ بہترین حکومت ۔
Paramountcy Noun اقتدار اعلٰی ۔
Paramountey Noun افضلیت ۔ اشرفیت ۔برتری علم ۔اعلی اقتدار ۔
Paramountly Adverb اقتدار اعلی یا فرما رواکی حیثیت سے