paramedical – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

طِبّی امداد کے سلسلے میں ضمنی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شعبہ طب سے قریبی تعلق رکھنے والے لوگ جن کے پاس میڈیکل ڈگری نہیں ہوتی مثلا نرسیں ڈاکٹروں کے اسٹنٹ کمپونڈر ریڈیو گرافر وغیرہ لیکن اس کے باوجود ان کا کام زبردست اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu