paramecium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیرامیسئیم ۔ تازہ پانی کے یک خلوی ہدبہ دار حیوانات کا جینس ۔ بال جیسے ہدبہ کو ہلا کر تیرتے ہیں ۔ یہ پورے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں ۔ تولید دوہرے فشن کے ذریعے کرتے ہیں اور دم میں متعدد مرتبہ کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پاپوشی ۔ حوبن ۔ لمبوترا ۔

🔹 Roman Urdu