English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parallel to the horizon متوازی ۔
Parallel transfer Adjective متوازی منتقلی متوازی تبادلہ ۔
Parallel transmission Noun پیرالل ٹرانسمشن علیحدہ علیحدہ تاروں پربٹس کی ایک گروہ کی بیک وقت ٹرانسمشن ۔
Parallel transport
Parallel veined Adjective متوازی رگہ ۔
Paralleled Adjective متوازی ہوئی ۔
Parallelepiped Noun متوازی السطوح ۔ ایسا ٹھوس جِس کا ہر رُخ متوازی الاضلاع ہو ۔
Parallelepipedparallelepipedon
Parallelgramic Adjective متوازی الاضلاع کایا اس سے متعلق ۔ متوازی الاضلاع کی شکل کا ۔
Parallelism Noun برابری ۔ مساوات ۔ استوا ۔ متوازیت ۔سمت ۔
Parallelization Verb ترادف ۔ مشابہت ۔
Parallelize Verb متوازی بنانا ۔ مشابہ کرنا ۔
Parallelodromous Adjective پیرالل اوڈرومس ۔ پتے کی رگ بندی جس میں دو یا زیادہ بڑی رگیں پتے کی بنیاد سے پھوٹتی اور ایک دوسرے کے متوازی چلتی ہوئی چوٹی تک پہنچتی ہیں بہت سے یک فلقی پودوں کے پتے ۔ کیلا ۔ بانس ۔ ادرک ۔ ہلدی وغیرہ ۔
Parallelogram Noun متوازی الاضلاع ۔
Parallelogram acceleration Noun متوازی زاویے کی شرح رفتار ۔ متوازی اضلاع کی شرح رفتار ۔
Parallelogram of force Noun قوتوں کا متوازی الاضلاع ۔
Parallelogram of vectors forces velocities
Parallelogram of velocities Noun سمتی رفتاروں کا متوازی الاضلاع ۔
Parallelopiped of acceleration Noun شرح رفتار کا متوازی شش پہلو ۔
Parallelopiped of forces Noun قوتوں کا متوازی شش پہلو ۔
Parallelprinter Noun پیرالل پرنٹر ایک پر نٹر جوکمپیوٹر سے بزریعہ پیر الل انٹرفیس مر بوط ہوتا ہے ۔
Parallelprocessing Noun پیر الل پرو سینگ کا ایک ایسا طریقہ کارجو صرف ایک ایسا کمپیوٹر چلا سکتا ہے جس میں دو یاز ائد پروسیسرز بیک وقت کام کررہے ہوں ۔
Parallels of declination Noun متوازی عرض سماوی ۔ متوازی انحراف ۔مدارات میل ۔
Parallels of latitude خطوط عرضِ بلد ۔ عرض بلد ۔
Parallely Adverb متوازیا ۔ متوازی کے طور پر ۔ بطور متوازی ۔
Paralmbdacism Noun حرف ل کا درست تلفظ نہ کر سکنا
Paralogia Adjective غلط دلیل ۔
Paralogical Adjective غیر منطقی ۔غلط قیاس والا ۔ غیر متوقع ۔
Paralogism Noun ایک مخالطہ آمیز دلیل ۔
Paralogisticparalogical