English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pump kin
Pump priming Adjective پمپ کو تیل دینے والا آلہ معاشیات کوئی لاروائی جو اس لیے کی جائے کہ حکومت کے خرچ پر کاروباری سرگرمی کو فروغ حاصل ہو ۔
Pump priming Adjective پمپ کو تیل دینے والا آلہ معاشیات کوئی لاروائی جو اس لیے کی جائے کہ حکومت کے خرچ پر کاروباری سرگرمی کو فروغ حاصل ہو ۔
Pump room Noun کمرہ جہاں پمپ نصب ہو ۔ گرم معدنی پانی کے چشمے پر پانی تقسیم کرنے کا کمرہ ۔
Pump stomach Noun معدہ کی پچکاری ، طلمبہ معدی
Pump up Verb ٹائروں میں ہوا بھرنا ۔ پہیوں میں ہوا بھر نا ۔
Pump up the front wheel Phrase اگلے پہیے میں ہوا بھرو
Pump upon Verb بھر مار کرنا ۔ بو چھار کر نا ۔
Pump well Noun جہاز کی تہ جہاں پمپ کام کرنا ہے ۔
Pumpability Noun قابل پمپ کاری ہو نا ۔
Pumpable Adjective پمپ سے نکالنے کے قابل ۔
Pumpage Noun پانی کی وہ مقدار جو پمپ کے زریعے اوپر کھینچی یا نکالی گئی ہو ۔
Pumper Noun پمپ چلانے والا ۔
Pumper company Noun محکمہ آ گ کے افسر وں او ر سا ز و سامان کی ایکاکائی ۔
Pumper ladder Noun آگ گاڑی جس میں پمپ ا و ر سیڑھی د و نوں ہو ۔
Pumpernickel Noun تلخہ روٹی ۔ سیاہی مائل کھردری روٹی جو بغیر چنے ہوئے آٹے سے بنائی جاتی ہے ۔
Pumpet Noun
Pumphigus Noun طب نفاطات ۔ آبلے ۔ چھالے ۔
Pumping Noun پمپ کاری ۔ پمپ کرنے کا عمل ۔
Pumping engine Noun پمپ کاری کا انجن ۔ وہ انجن جو پمپ کر نے میں استعمال ہو ۔
Pumping tackle Noun میکانیات پملپی رسہ چرخی ۔
Pumpion Noun لال پیٹھا ، کدو شیریں
Pumpkin کدو ۔
Pumpkin pie Noun ایک قسم کا انگر یزی کھانا جس میں کد و مخصوص عنصر ہو تا ہے ۔
Pumpkin seed Noun تخم کد و۔ کد و کابیج شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔
Pumpkinification Noun تمسخر آمیز تعریف وتحلیل ۔
Pumpkinseed Noun تخم پیٹھا ۔پیٹھے کا بیج ۔
Pumple Noun پھنسی ۔
Pumpless Adjective پمپ بغیر ۔
Pumplike Adjective پمپ نما ۔