English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pulvinus Adjective پلوینس ۔ برآمدگی برگ ۔ گدی ۔ تکیہ ۔ پتے کی شاخ کی بنیاد پر ورم جیسا ابھار ۔
Pulvirization Noun سفوف سازی ، پاﺅڈر کرنا ، پیسنا تسحیق
Pulvirize Noun سفوف کرنا تسحیق
Pulvis Noun پائوڈر ۔
Pulwar Noun ہلکی کشتی جو ہند و ستان میں استعمال ہو تی ہے ۔
Pulyuria Noun پیشاب کا بکثرت اخراج ۔
Puma Adjective پوما ۔ کوہستانی شیر ۔ بڑی امریکی بلی ۔ گوشت خور ممالیہ تقریبا ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا رنگ خاکستری بھورا ہوتا ہے ۔
Pumica Noun چھانواں پتھر ۔صاف کرنا ۔ پالش کرنا ۔چھانوے سے گھسنا ۔
Pumicate Verb جھانونے سے رگڑنا ۔ چمکا نے والے پتھرے ۔ رگڑکر ہموار کرنا ۔
Pumice Noun, Verb جھانویں سے گھسنا ۔ جھانواں ۔ خانہ دار پتھر ۔
Pumice hoof Noun گھوڑے کے سم جو بیما ری کی وجہ سے اسفنج جیسے ہو جا تے ہیں ۔
Pumice ous Adjective سنگ پائی ۔ جھانواں نما ۔ جھانوے جیسا۔ مثل خارا ۔
Pumice stone Noun
Pumiced Adjective جھانواں سے ر گڑا ہو ا ۔ جھانوے سے گھسا ہوا ۔ نیز گھوڑے کے کھر کے لئے استعمال ہو تا ہے ۔
Pumiceous Adjective مسام دار
Pumkin pose Noun حلوا کدو
Pummel Verb پیٹنا ۔ کوٹنا ۔ پے در پے گھونسے مارنا ۔
Pummelo Noun چکوترا
Pump Noun, Verb ہوا پھینکنے ، بھرنے کی مشین یا آلہ ۔ کِسی سیّال کو کھینچنے والا آلہ ۔
Pump action
Pump brake Noun جہاز کے پمپ کا دستہ ۔
Pump brake Noun جہاز کے پمپ کا دستہ ۔
Pump breast Noun پستانی پمپ
Pump doctor Noun ماہر پمپ کوئلے کے کا م میں ۔
Pump filter beds Noun فلٹر پمپ
Pump gun Noun چھوٹی پمپ بندوق ۔ ریو الو ر ۔
Pump handle Noun دستہ پمپ ۔
Pump handle Noun دستہ پمپ ۔
Pump house Noun پمپ کاری کی جگہ ۔ پمپ ہاوس ۔ پمپ گھر ۔
Pump irrigation پمپ کے ذریعے آبیاری کرنے کا طریق ۔