English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pultaceous Adjective گودے دار ۔ نرم ۔ پلپلا ۔ ضمادی ۔
Pulton Noun پلٹن ۔ پیادہ فوج کا دستہ ۔
Pulu Noun ایک عمدہ زردی مائل ریشمی نباتی اون جو ایک پودے سے نکالا جاتا ہے ۔
Pulverable Adjective پیسنے کے قابل ۔ سفوف بنائے جائے کے قابل ۔
Pulverate Verb پیسنا ۔ سفوف بنانا ۔سرمہ کرنا ۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔
Pulveration Noun سفوف سازی ۔ سفوفیت ۔ پذیری ۔ سفوفی حالت ۔
Pulverescent Adjective سفوف پذیر ۔
Pulveresence Noun سفوف ہو نا ۔ سفوف پذیری ۔
Pulverine Noun بریلا کی راکھ ۔
Pulverise Verb پسینا ۔ سفوف بنانا ۔ خاک میں ملا دینا ۔
Pulverizable Adjective سفوف پذیر ۔پسنے کے لائق ۔
Pulverization Verb سفوف بنانا چورن بنانا ۔
Pulverizator Noun سفوف بنانے والی میشن ۔ پیسنے والی میشن ۔
Pulverize Verb پیسنا آٹا بنا دینا ۔
Pulverized Adjective کیمیا سفوف شدہ ۔ سفوف ۔
Pulverized sugar Noun سفوف شدہ شکر ۔ شکر ریز ۔
Pulverizer Noun سفوف بنانے والا ۔پیسنے والی مشین ۔چکّی ۔
Pulverous Adjective سفوف نما ۔ پسا ہوا ۔ سفوفی ۔
Pulverulence Noun سفوفیت ۔ گرد آلودگی ۔
Pulverulent Adjective باریک سفوف پر مشتمل ۔ سفوف بننے کے قابل ۔سفوفی ۔گرد آلود ۔
Pulverulent rock Noun ار ضیات بھر بھری چٹان ۔
Pulverulently گرد آلو د طور پر ۔ سفوف کے طو ر پر ۔ پاو ڈر بناتے ہو ئے ۔
Pulvialis aquaphcbia Noun آب باراں
Pulvilio Noun تا ریخ پاو ڈر صو رت ۔
Pulvillus Adjective پلویلس ۔ گدی پا حشرہ ۔ حشرات کی ٹانگ اور پنجے کے درمیان چھوٹا ساکشن ۔
Pulvinar Noun دیوتا سنگھاسن ۔سرکس میں آرام دہ نشست ۔
Pulvinate Adjective گدی نما ۔تکیے کی شکل کا ۔ کوئی تکیہ نما چیز رکھنے والا ۔
Pulvinated Adjective گدی نما ۔ متورم ۔ محدب آ ثار قدیمہ ۔
Pulvinately Adverb گدی د ار طور پر ۔
Pulvinule Noun نباتیت بر آمد گی بر گچہ ۔