English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Punched | Verb | چھیدا ۔ |
| Punched card system comp | Adjective | کارڈ جس میں ریکارڈ کی ہوئی معلومات ہوتی ہیں جسے برقیاتی محاسبوں یا حساب کاروں کے ذریعے اُن سوراخوں کی حالت کے مطابق جو کارڈ پر ہوتے ہیں دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Puncheon | Noun | پنچ ۔ چھیدنی ۔ سوراخ کرنے والا یا ٹھونکنے والا اوزار ۔ |
| Puncher | Noun | سوراخ کرنے والا ۔ سوراخ ڈالنے والا آلہ ۔ برما یا برما چلانے والا ۔ |
| Punches to the chest | Phrase | اس کی چھاتی پر گھونسے مارتے ہوئے ۔ |
| Punchi | Name | پونچی: ہمت ۔ حوصلہ ۔ |
| Punchinello | Noun | کٹھ پتلی کا تماشا ۔ بےڈھنگی اور بیہودہ شے ۔ |
| Punchiness | Noun | ٹھگناپن ۔ چھوٹے قد کا ہو نا ۔ |
| Punching bag | Noun | ہوا سے پھیلایا ہوا تھیلا ۔ کسی چیز سے بھرا ہوا تھیلا جس پر مکا بازی کی جاتی ہے ۔ |
| Punching ball | Noun | بیس بال کی طرح کا ایک کھیل جسے ٹینس بال سے کھیلا جا تا ہے |
| Punching machine | Noun | میکا نیات مشقب ۔ چھیدنے کا آلہ ۔ سو راخ کر نے کی ایک مشین ۔ |
| Punchline | Noun | کانٹے کی بات ۔ لطیفے یا کہانی کا خلاصہ یا اصل نُکتہ ۔ |
| Punchout | Verb, Idiom | جانے کے وقت کو چھید دینا ۔ |
| Punchy | Adjective | مدہوش و سرمست ۔پنچ نوش ۔ |
| Puncia granatum | Noun | انار |
| Puncta lachrymale | Adjective | آنسو کی نالی کی ابتدا ۔ |
| Punctata acne | Noun | نقاطی دانے |
| Punctate | Adjective | ایک نقطے پر ختم ہونے والا ۔ نوک دار ۔ چنی دار ۔ چنیوں سے بھرا ۔ |
| Punctated | Adjective | |
| Punctation | Noun | چتّیاں ڈالنا ۔ |
| Puncticulate | Adjective | نباتیات چتیالہ ۔ |
| Punctiform | Adjective | نقطہ دار ۔ چتی دار ۔ نقطہ نقطہ ۔ |
| Punctilio | Noun | کاروائی میں ایک نفیس انداز ۔ مخصوص ۔رسمی تکلفات ۔ جیسے آداب مجلس میں ۔ |
| Punctilious | Adjective | پسندیدہ آداب و اطوار کا شائق ۔رسمی تکلّفات کا پابند ۔ |
| Punctiliously | Adverb | باریک بینی سے ۔ آداب پرستی کے انداز میں ۔ |
| Punctiliousness | Noun | تکلفات میں غلو پسندی ۔ |
| Punctist | Noun | وہ شخص جو عبرانی زبان میں نقطہ گذاری اور جملے پر اعراب لگاتا ہے ۔ |
| Puncttiliousness | Noun | ظاہر پرستی ۔ باریک بینی ۔ تکلف مزاجی ۔ |
| Punctual | Adjective | دقیق ۔ دقت شناس ۔ تیز نوکدار ۔ نقطہ دار ۔ نقطہ نقطہ ۔ پابند وقت ۔ بروقت ۔ زمانی ۔ بلا تاخیر ۔ |
| Punctuality | پابندی ۔ |