pumpkin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کدو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کدو ۔ ایک اہم سبزی ترکاری ۔ جو کہ ہلکی سبز ی مائل سبزی ہے ۔ اسکو زیادہ تر گوشت یا دال ڈال کر پکایا جاتا ہے ۔ اسکا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے ۔ اسکو عام طور پر کدو ۔ یا ۔ گِھیا کدو ۔ یا لوکی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کدو کاشی پھل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پمپ کن ۔ کدو ۔ روئیں دار موسمی بیل کا پھل ۔ گول اور لمبوترا ہوتا ہے ۔ سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ لمبے لجلجے پتے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوکی ۔ پیٹھا ۔ دیوار پر پھیلنے والی گھیا خاندان کی لمبی بیل

🔹 Roman Urdu