English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pumpman Noun پمپ چلانے والا ۔ پمپ کا نگہبان ۔
Pun Noun, Verb ذومعنی لفظ ۔ ذو معنی بات ۔ ابہام تجنیس ۔
Puna Noun پونا ۔ ایک اونچی سطح مرتفع ۔ جیسی پیرو وین انڈیز کی ۔
Punaluan family Noun پونالوون خاندان مارگن کے مطابق خاندان کے ارتقا کا دوسرا مرحلہ جس میں گروہی شادی کا رواج تھا ۔
Punar navae liquideem extractum Noun سیال خلاصہ رطبہ
Punch مکا ۔
Punch able Adjective سو راخ کردنی ۔ پنچ کے لائق ۔ مہر زدنی ۔
Punch and judy show Noun پتلیوں کاایک کھیل ۔
Punch and judy show Noun پتلیوں کاایک کھیل ۔
Punch ball Noun بیس بال کی طرح کا ایک کھیل جسے ٹینس بال سے کھیلا جاتا ہے ۔
Punch biopsy Noun مکّا مارنے یا ٹھوکر لگانے کے بعد برائے معائنہ مواد حاصل کرنا
Punch bowl Noun پنچ جام ۔ بڑا پیالہ یا جام میں پنچ شراب تیار کر کے پیش کی جاتی ہے ۔
Punch card Noun پنچ کیا ہوا کارڈ ۔
Punch drunk Adjective شرابی ۔ متوالا۔ مدھوش۔
Punch drunk Adjective شرابی ۔ متوالا۔ مدھوش۔
Punch house Noun میخانہ ۔ وہ جگہ جہاں پنچ پی جائے ۔
Punch in Verb, Idiom آمد کے وقت کو جاننا ۔ پہنچنے کے وقت کو چھید دینا ۔
Punch line Noun کسی لطیفے کا آخری حصہ ۔ مزاحیہ فقرہ یا جملہ جس سے مزاح پیدا ہو۔
Punch mark Noun سکہ یا دھات کی چیز وں پر علامت مہر ۔ اثر مہر ۔
Punch pliers Noun او ز ار سنبہ ۔ سنسی ۔
Punch press Noun پنچ پریس ۔ دباو کاٹ یا ٹھّپے سے دھاتی اشیا تشکیل دینے والی مشین ۔
Punch tape Noun سوراخ دار کاغذی فیتہ جِس میں کمپیوٹر کے لیے علامتی زُبان میں ہدایات ہوتی ہیں ۔
Punch up Noun گُھونسوں سے لڑائی ۔
Punch up Noun گُھونسوں سے لڑائی ۔
Punchayet Noun کا متبا دل ۔
Punchbag Noun لٹکا ہوا بھاری تھیلا جِس پر مُکّے باز مُکّوں کی مشق کرتے ہیں ۔
Punchball Noun ٹھونس کر پھلایا ہوا گدلا جِس پر مُکّے باز مُکّوں کی مشق کرتے ہیں ۔ گیند کا ایک کھیل جِس میں ربڑ کی گیند پر مُکّے یا سر سے ضرب لگائی جاتی ہے ۔
Punchbowl Noun پنچ تیار کرنے کا ظرف ۔ کِسی پہاڑی پر گہرا گول گڑھا ۔
Punchcard Noun علامتی زُبان کے مُطابق سوراخ کردہ کارڈ جِن کے ذریعے بُنیادی معلومات پر مطلوبہ کام کرنے والے کمپیوٹر کو ہدایات دی جاتی ہیں ۔
Punchdrunk