English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Published Verb شائع کیا ۔
Publisher ناشر ۔
Publishing Noun اشاعت ۔ طبع و نشر ۔
Publiv debt Noun سرکاری قرضہ ۔
Publlcity Noun تشہیر ۔ پھیلاو ۔ شہرت ۔ نشرواشاعت ۔
Pubo Combining Form لاطینی لفظ مشتق ۔
Pubofemoral Adjective پیڑو اور جانگھ کی ہڈی سے متعلق ۔
Puboprostatic Noun پیڑو کی ہڈی اور پر اسٹیٹ سے متعلق
Pubovesical Noun پیڑو کی ہڈی اور مثانہ سے متعلق
Puccoon Noun پکون ۔ سرخ جڑ پوست ۔
Puce Noun, Adjective سیاہی مائل ۔ ارغوانی رنگ ۔
Pucelage Noun بکارت ۔ کنوارپن ۔
Pucellage Noun عضویات بکارت ۔
Pucellas Noun زبان کی شکل کا چمٹا ۔
Pucelle Noun تاریخ جون آف آرک ۔ باکرہ ۔ کنواری ۔ دوشیزہ ۔ ناکتخدا ۔
Puceron Noun درختوں یا پودوں کا ایک کیڑا ۔
Puck Noun بُھوت ۔ پریت ۔ بدرُوح ۔ شریر ۔ بُھتنا ۔ موشیوں کی ایک بیماری ۔
Puck ball Noun نباتیات کُھمبی ۔
Puck bird Noun پشہ خوار پرند جس کے بارے میں مشہور ہے کہ رات میں مویشیوں کا دودھ پی جاتا ہے ۔ اسےنائٹ جار بھی کہتے ہیں ۔
Puck pook Noun پک ۔ پوک ۔ بھوت ۔ شریر ۔
Pucka Adjective پکا ۔ ٹھوس ۔ خالص ۔ مستقل ۔ پختہ ۔
Pucker سکیزنا ، سکوڑنا ۔
Puckered Verb شکن ڈالا ۔
Puckering Noun تناو ۔ کھنچاو ۔
Puckery Adjective پُر شکن ۔ چین دار ۔ تہ دار ۔ تہ در تہ ۔ شکن پیدا کرنے والا ۔ منہ بسورنے والا ۔ چنٹ دار ۔ منہ بند کرنے والا ۔ عبوس ۔
Puckfist Noun خالی خولی شیخی باز ۔ ڈینگیا ۔
Puckish Adjective شریر ۔ ہونے جیسا ۔ شرارت بھرا ۔ جن صفت ۔
Puckishly Adverb شرارت سے ۔ شیطنت سے ۔ بدزاتی سے ۔ شریر بچے کی طرح ۔
Puckishness Noun شوخی ۔ شرارت ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Pucnhboard Noun پنچ بورڈ ۔ جُوا کھیلنے والا تختہ ۔