English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Public vessel | Noun | سرکاری جہاز جو تجارتی کاموں میں استعمال نہ کیا جاتا ہے ۔ |
| Public way | گزر گاہ عام ۔ | |
| Public wealth | Noun | رفاہِ عامہ ۔ عوامی بہبود ۔ قومی فلاح ۔ عام خوشخالی ۔ |
| Public woman | طوائف ۔ پیشہ ور عورت ۔ رنڈی ۔ | |
| Public works | Noun | تعمیرات عامہ ۔ سرکاری تعمیرات ۔ |
| Public works department | Noun | محکمہ تعمیرات عامہ ۔ |
| Public wrong | Noun | کوئی جُرم جو پورے مُعاشرے کے خلاف ہو ۔ |
| Publican | سرائے والا ۔ قیام و تعام گاہ کا مالک۔ | |
| Publican com | Verb | محصول کی وصولی کرنے والا ۔ |
| Publication | Noun | سرائے والا ۔ شراب فروش ۔ محصول وصول کرنے والا ۔ |
| Publication of libel | ہتک آمیز تحریر کی اشاعت ۔ | |
| Publications | Noun | مطبوعات ۔ مطبوعہ تصنیفات و تالیفات ۔ |
| Publicijuris | Adjective | عوامی ۔ جس پر عوام کا حق ہو ۔ عمومی ۔ |
| Publicism | Noun | سیاسی صحافت ۔ اخبار نویسی ۔ |
| Publicist | Adjective | بین الاقوامی قانون دان سیاسی صحافی نشر و اشاعت کرنے والا یا پریس ایجنٹ تعلقات عامہ کا ماہر خصوصی ۔ |
| Publicistic | Adjective | صحافیانہ ۔ |
| Publicity | Noun | تشہیر ۔ شہرت ۔ اشاعت ۔ |
| Publicity advtg | Adjective | تشہیر پھیلائو شہرت نشر و اشاعت مختلف ذرائع ابلاغ کی طرف سے معلومات کی توسیع کے باعث عوام کی آگہی ۔ |
| Publicity agent | Noun | پبلسٹی ایجنٹ ۔ اشتہاری ایجنٹ ۔ |
| Publicity bureau | Noun | محکمہ طلاحات ۔ شعبہ نشر و اشاعت ۔ |
| Publicity cum cultural attache | — | — |
| Publicity of judicial proceedings | عدالتی کاروائیوں کا علی الاعلان ہونا ۔ عدالتی کاروئیوں کا کھلم عام ہونا ۔ عدالتی کاروائیوں کی تشہیر ہونا ۔ | |
| Publicize | Verb | عام کرنا ۔ |
| Publicize advtg | Verb | تشہیر کرنا اشاعت کرنا عوام کی توجہ میں لانا اشتہار دینا ۔ |
| Publicized | Verb | عام کیا ۔ |
| Publicly | Adverb | علی الاعلان ۔ اعلانیہ ۔ کھلم کھلا ۔ |
| Publicness | Noun | عمومیت و اعلان ۔ اعلانیت ۔ |
| Publish | شائع کرنا ۔ | |
| Publish com | Adjective | شائع کرنا چھپوانا اور پیش کروانا فروخت کے لیے جیسے کوئی اخبار کتاب ۔ |
| Publishable | Adjective | قابل نشرواشاعت ۔ قابل اشاعت ۔ قابل طبع ۔ |