puck – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بُھوت ۔ پریت ۔ بدرُوح ۔ شریر ۔ بُھتنا ۔ موشیوں کی ایک بیماری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پک ایک پوائنٹنگ ڈیوائس جو گرافکس ٹیبلٹ کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے پک جسے عموما ایپلیکیشنز میں استعمال کیا جاتا ہے ماوس کی طرح کا ایک آلہ ہے جس میں آئٹمز کے انتخاب یا کمنڈز پسند کرنے کے لیے بٹن ہو تے ہیں اس میں شفاف پلاسٹک کا ایک سیکشن ہو تا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ربڑ کی ڈسک ۔ قرض جو برفانی ہاکی میں استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھوت ۔ خبیث ۔ شیطان ۔ شریر ۔ بُھتنا ۔ شریر جن یا پری ۔

🔹 Roman Urdu