English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pud Noun بچوں کی بولی بچوں کا ہاتھ ۔
Pudder Verb حرکت دینا ۔ جنبش دینا ۔ مار بھگانا ۔ اِدھر اُدھر مارے پِھرنا ۔
Pudding Noun پڈنگ ۔ حلوہ ۔ روا ۔ آٹا جو دودھ اور شکر میں پکایا جائے ۔
Pudding basin Noun پڈنگ تیار کرنے کا ظرف جِس میں رکھ کر اسے اکثر بھاپ میں بھی پکاتے ہیں ۔
Pudding cloth Noun وہ کپڑا جِس میں بعض پڈنگ اُبالنے کے لیے باندھی جاتی ہیں ۔
Pudding face Noun بڑا چہرہ ۔ گول چہرا ۔ لمبا چہرا ۔
Pudding feced Adjective جس کا چہرہ پھولا ہوا ہو ۔
Pudding grass Noun امریکی پودینہ ۔
Pudding head Noun کور مغز انسان ۔ ٹھس آدمی ۔ بےوقوف آدمی ۔
Pudding head Noun کور مغز انسان ۔ ٹھس آدمی ۔ بےوقوف آدمی ۔
Pudding headed Adjective ٹھس ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ غبنی ۔ بودا ۔
Pudding heart Noun ڈرپوک آدمی ۔ بزدل شخص ۔
Pudding pie Noun ایک قسم کی مٹھائی ۔
Pudding pipe tree Noun درخت چنار چنبر ۔
Pudding stone Noun گول سنگریزوں کی مخلوط چٹان ۔
Pudding stone Noun گول سنگریزوں کی مخلوط چٹان ۔
Pudding time Idiom کھانے کا وقت ۔
Puddingwife Noun نیلے یا کاسنی رنگ کی بڑی سمندری مچھلی ۔
Puddingy Adjective پڈنگ جیسا ۔ پوٹین صورت ۔ مثل پڈنگ ۔
Puddle Noun, Verb بند پانی ۔ غیظ پانی کا گڑھا ۔ جوہڑ ۔
Puddle ball Noun لوہے کا گولا ۔
Puddle bar Noun لوہے کی چپٹی چھڑ ۔
Puddle roll Noun دو بڑے اور وزنی دولروں میں سے کوئی ایک لڑ جو چپٹی چھڑی بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Puddle steel Noun پگھلے ہوئ لوہے کو ہلا کر تیار کیا جانے والا اسٹیل ۔
Puddler Noun گاڑھا گھولنے والی ۔ لوہا ہلانے کی مشین ۔
Puddling Noun چھپاکا ۔
Puddling furnace hearth Noun متھائی بھٹی ۔ ایک قسم کی آنچ پلٹ بھٹی جس میں لوہے کی تکسیدی متھائی کی جاتی ہے ۔
Puddly Adjective کیچڑ بھرا ۔ دلدلی ۔
Pudenae frenulum Noun فرج کے لبوں کی چنٹیں
Pudenal block Noun شَرَمگَاہی بلاک ۔ مَقَامی طَور پَر ٹیکے کے ذَریعے سُن کَر کے عورَت کے بَیرُونی اعضائے تَنَاسَل میں بے حِسی پَیدا کَرنا ۔ اِس طَریقے سے بَچّے کو شِکَمِ مَادَر سے چِمٹی کے ذَریعے بَاہَر نِکَالا جاتا ہے