English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Public relations officer Noun عوامی حمایت و مقبولیت حاصِل کرنے کے لیے موثر تدابیر اختیار کرنے پر مامور عہدہ دار ۔ افسر تعلقات عامہ ۔
Public reproof hardens shame Idiom بازار میں جوتے پڑیں تو آدمی بے شرم بن جاتا ہے ۔
Public right حق عام ۔ عوامی حق ۔
Public rights Noun حقوق عامہ ۔ عوامی حقوق ۔
Public road Noun شارع عامہ ۔ عام شڑک ۔
Public safety Noun تخفظ عامہ ۔حفظ عامہ ۔
Public sale Noun نیلام ۔ سرکاری نیلام ۔
Public school Noun پبلک اسکول ۔ وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ۔
Public sector Noun معیشت کا وہ حِصّہ جو براہِ راست حکومت کے قبضے یا نِگرانی میں ہو ۔
Public sector econ Adjective سرکاری دائرہ کار ۔
Public security Noun حفظ عامہ ۔ تخفط عامہ ۔
Public servant Adjective سرکاری ملازم ۔
Public service Noun خدمات عامہ ایک کاروبار جو خدمات یا اشیائے صرف جیسے بجلی یا وسائل نقل و حمل عوام کو مہیا کرتا ہے ایک ایسی خدمت جو عوام کو مفت مہیا کی جائے سرکاری خدمت ۔
Public service corporation Noun ایک کارپوریشن جو بنیادی خدمات جیسے ٹیلی فون یا برقی توانائی عوام کو مہیا کرتی ہے ۔
Public speaker Noun خطیب عام ۔ خطاب عام میں مہارت رکھنے والا ۔
Public speaking Noun خطاب عام ۔ فن خطابت ۔ موثر تقریر کا فن یا عمل ۔
Public spirit Noun حب الوطنی ۔ عوام دوستی ۔ انسان دوستی ۔ حب الوطن ۔
Public spirited Adjective وطن پرست ۔ محب وطن ۔ عوام دوست ۔ انسان دوست ۔
Public spiritedly Adverb ازراہ حب وطن ۔ حب وطن کے جوش میں ۔ ازراہ انسان دوستی ۔
Public spiritedness Noun وطن پرستی ۔ جذبہ حب الوطنی ۔ عوام دوستی ۔ انسان دوستی ۔
Public spiritedness Noun وطن پرستی ۔ جذبہ حب الوطنی ۔ عوام دوستی ۔ انسان دوستی ۔
Public store Noun سرکاری گودام ۔
Public tranquillity عافیت عامہ ۔
Public transport Noun عام آمد و رُفت کے لیے بسیں ، ریلیں وغیرہ خصوصاً جو سرکاری انتظام یا ملکیت میں ہوں ۔
Public treasury خزانہ عامرہ ۔ بیت المال ۔
Public trust ۔
Public trustee Noun امین سرکاری ۔
Public utilities Noun افادات عامہ ۔
Public utility Idiom عوامی استعمال ۔
Public utility scocieties Noun انجمن ہائے رفاہِ عامہ ۔