English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pudency Noun شرم ۔ لحاظ ۔ حیا ۔ غیرت ۔ لاج ۔
Pudenda Adjective فرج کا بیرونی حصہ ۔
Pudenda canal Noun زنانہ شرمگاہ کی قنال
Pudendagra Noun عورت کی آتشک ، اعضائے تناسل کا درد
Pudendal Adjective شرم گاہ یا ستر سے متعلق ۔
Pudendal block Noun سرین کے عصب میں انجکشن لگا کر سرین کو بے حس کرنا
Pudendal canaliculus Noun شرمگاہ کی نالی یا سوراخ
Pudendal cleft Noun درزحیائی ، شرمگاہ کا چیرا (زنانی)
Pudendal labia of frenulum Noun فرج کے لبوں کا سیون کی طرف جڑنے والے مقام کے چنٹ
Pudendi noma Noun فرج کا آکلہ
Pudendi rima Noun فتح الکس ، فرج ، مہبل کامنہ
Pudendum Noun شرم گاہ ۔ مقام مخصوص ۔ ستر ۔ اعضائے تناسل ۔ فرج ۔
Pudendum muliebra Noun تشریح شرمگاہ عورت ۔ فرج ۔
Pudendum virile Noun تشریح شرمگاہ مرد ۔ ذکر ۔ کبر ۔
Pudge Noun موٹا تازہ چھوٹے قد کاآدمی ۔ موٹا اور کوتاہ شخص ۔
Pudginess Noun فریہی ۔ دبازت ۔
Pudgy Adjective موٹا تازہ ۔ فربہ ۔
Pudgy podgy
Pudibund Adjective غیر شائستہ ۔ قابل شرم ۔ شرمناک ۔
Pudic artery Noun
Pudicity Noun غیرت ۔ شرم ۔ سادگی ۔ پاکیزگی ۔ سادہ مزاجی ۔
Pudsy Adjective گد گدا ۔ گداز ۔ مو ٹا تازہ ۔ بھر ے بھرے جسم والا ۔
Pudu Adjective پوڈو ۔ چھوٹا ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ کولمبیا سے چلی تک پایا جاتا ہے ۔ ۴۵ سینٹی میٹر قد رکھتا ہے ۔
Pueblo Noun نیو میکسیکو میں ایک بڑے مکان یا سلسلہ وار چھوٹے مکانوں پر مشتمل چکنی مٹی ۔ کچی اینٹوں اور پتھروں سے بنی ہوتی ہے ۔
Pueblo lndians Noun ری زونا اور نیو میکسیکو کے مہذب ومتمدن باشندے ۔
Pueblo plan Adjective وہ تعلیمی منصوبہ جس میں چھوٹے گروہوں کی تدریس اور انفرادی تدریس پر توجہ دی جائے ۔
Puerile Adjective طفلانہ ۔ رکیک ۔ بچگانہ ۔ لڑکوں کا سا ۔ بچوں کا سا یا ان سے متعلق ۔
Puerile breathing Noun ا یسا تنفس جس میں ایسی آواز نکلے جو اکثر بچوں کے تنفس میں ہو تی ہے ۔
Puerile respiration Noun تنفس طفلی
Puerilely Adverb ناشائستہ انداز میں ۔ اوچھے پن سے ۔