English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pubic Adjective عانی ۔ پشمی ۔ مثانے کے نچلے حصے سے متعلق ۔ پیڑو کا ۔
Pubic arch Noun چوتڑوں اور پیڑو کی دونوں طرف کی محرابیں
Pubic bone Noun عظم عانہ ۔ پیڑو کی ہڈی ۔ استخوان شر مگاہ ۔
Pubic crest Noun پیڑو پیرونیموٹی اگلی چوٹی
Pubic hair Noun جسم پر غیر ضروری بال ۔
Pubic health Noun صحت عامہ
Pubic region Noun پیڑو ۔ عانہ ۔
Pubic spine Noun پیڑو کا ابھرا ہوا حصہ
Pubic symphysis Noun ار تفاق عانہ ۔ شکم سے نیچے شر مگاہ کی دو ہڈیوں کا باہم اتصال محکم ۔
Pubicarch Noun قوس استخوان شرم گاہ ۔
Pubilcation Noun کتاب ۔ تصنیف ۔ شائع کرنے یا عوامی توجہ کے لیے پیش کرنے کا عمل ۔ اشاعت ۔ تشہیر ۔
Pubiotomy Verb بچے کی پیدائش پرناف کاٹنا ۔
Pubis Noun پیڑو کی ہڈی ۔
Pubis angularis Noun پیڑو کا زاویہ
Pubis crista Noun پیڑو کا ابھار
Pubis monos Noun پیڑو ، عانہ ، جبل الزہراء
Pubis os Noun پیڑو کی ہڈی
Pubis pediculus Noun پیڑو کی جوں
Public عوام ۔
Public account bkg Adjective سرکاری حسابات ۔
Public accounts حسابات عامہ ۔
Public accounts comm سرکاری حسابات کی جانچ پڑتال کا ادارہ ۔
Public act Noun کوئی قانون جو سب پر لاگو ہو یا جِس سے سب مُتاثر ہوں ۔
Public address system Noun بڑے جلسوں میں استعمال ہونے والا لاوٴڈ اسپیکر ، مائٰیکروفون ، صوت افزا آلات ۔
Public address system pa system
Public affairs Noun ملکی یا سرکاری معاملات ۔ مسائل ۔
Public analyst Noun سامان خوراک کا تجزیہ کرنے والے ادارے کا فرد ۔ زہر کی شناخت کرنے والا ۔
Public analyst ind Adjective سرکاری تحلیل کار ۔
Public assembly Noun جماعت عامہ ۔
Public assistance Noun عوامی امداد ۔