English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ptyalose Noun مالٹوس ، مالٹوز
Ptychotis ajowan Noun اجوائن دیسی
Ptylism Adjective ٹائیالزم ۔ لعابیت ۔ سیلاب دہن ۔ لعاب کا اضافی اخراج ۔
Ptysis Noun تھوک ، لعاب دہن
Ptyxis Noun نفسیات لف برگ ۔ ترتیب ورق ۔
Puadbit Noun کواڈبٹ چاربٹس کا ایک سیٹ جوسولہ ممکنہ اتحادوں میں ہے ایک کی نمائند کی کرتا ہے ۔
Puadruplet Noun یک وقت میں کسی عورت کو چار بچے پیدا ہونا ، چوڑواں بچے ۔
Puantity Noun مقدار ۔ کمیت ۔
Puarterly Adjective سہ ماہی ، سہ ماہی رسالہ ، ہر تین مہینہ کے بعد ۔
Pub قیام و تعام گاہ ۔ قیام گاہ جہاں شراب بھی بکتی ہے ۔
Pub crawl Noun کئی شراب خانوں میں چکر لگانا ۔
Pubal Noun پیڑو سے متعلق ، عانی
Pubarch Noun پیڑو پر بال اگنا ، جھانٹوں کا نمودار ہونا
Pubbie Name پبئی: ایک خوش آواز پرندہ جسے یوکئی بھی کہتے ہیں ۔
Pubble Adjective موٹا ۔ فربہ ۔ گداز جسم ۔
Puberal Adjective, Abbreviation بلوغی ۔ سن بلوغ کا سن بلوغ پر ۔
Pubertal Adjective بلوغتی ۔ بلوغت کا یا اس سے متعلق ۔ سن بلوغ کا یا اس سے متعلق ۔
Pubertas praecox Noun جِنسی تَکمیل کا جَلدی ہونا
Puberty جوانی ۔
Puberty dance Noun رقص سن بلوغ ۔
Puberty limit حد بلوغ ۔
Puberty rrecox Adjective شباب کی غیر معمولی افزایش ۔
Puberulent puberulous
Puberulous Adjective پیرولوس ۔ مودار ۔ روئیں دار ۔
Pubes Noun, Adjective پیڑو زیر ناف جگہ جس پر بالغ ہوتے وقت بال اگ آتے ہیں ۔
Pubes of angle Noun پیڑو کا نچلا زاویہ
Pubescence Verb سیان پن سن ہونا ۔
Pubescence pubescency
Pubescent Adjective جوان ۔ بالغ ۔ سیانا ۔ بلوع تک پہنچنے والا ۔ نفیس ۔
Pubesens cucumber Noun پھوٹ ، پھٹ