English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Public attitude theory | Noun | نظریہ عویہ عوام ۔ |
| Public auction | نیلام عام ۔ | |
| Public audience | Noun | در بار عام ۔ |
| Public authorities | Noun | سرکاری حکام ۔ |
| Public bank | Noun | سرکاری بینک ۔ |
| Public bar | Noun | شراب خانے میں سب سے سستی نشست ۔ |
| Public baths | Noun | عام غسل خانے جو سب کے لئے ہو ں ۔ |
| Public bill | Noun | کوئی مسودہ قانون جو تمام لوگوں پر نافذ ہو یا جِس سے سب مُتاثر ہوں ۔ |
| Public bond | Noun | سرکاری تمسک ۔ پبلک بانڈ ۔ |
| Public borrowing | Noun | پبلک قرض کاری ۔ عوامی قرض کاری ۔ |
| Public building | سرکاری عمارت ۔ | |
| Public carrier | عام برندہ مال ۔ | |
| Public carriers permit | — | — |
| Public character | Noun | مشہور و معروف شخص ۔ مشہور خاص و عام ۔ |
| Public company | Adjective | شرکت عامہ پبلک کمپنی ۔ |
| Public concern | Noun | فلاح عامہ ۔ |
| Public conscience | Noun | ضمیر عامہ ۔ عوام کاضمیر ۔ |
| Public consciousness | Noun | عوام کا شعور ۔ |
| Public consumption fund | Noun | اجتماعی صرف فنڈ ۔ |
| Public convenience | آسائش عامہ ۔ | |
| Public credit | Noun | پبلک قرض ۔ عوامی قرض ۔ |
| Public datum | Adjective | ( فلزیات ) عمودی مفروض ۔ |
| Public debt | Noun | سرکاری قرض ۔ |
| Public defender | Noun | سرکاری وکیل ۔ منتحب شدہ یا عدالت کا مقرر کردہ وکیل ۔ |
| Public deposit | Noun, Adjective | ( معاشیات ) سرکاری امانت ۔ |
| Public document | دستاویز سرکاری ۔ | |
| Public domain | Noun | سرکاری زمین ۔ عام استعمال کے لیے دستیاب ہونے کی حالت ۔ وہ زمین جو حکومت کی ملکیت میں ہو ۔ |
| Public domain software | Noun | ڈ ومین سافٹ وئیر پروگرام کے مالک یا ڈویلپر کی جانب سے عام استعمال کے لیے عطیہ میں دیا گیا ایک پرو گرام جو کاپی کرنے او ر تقسیم کرنے کے لیے مفت دستیاب ہوتا ہے ۔ |
| Public duties | فرائض عامہ ۔ | |
| Public edifices | Adjective | عام عمارتیں ۔ پبلک عمارات ۔ |