pubis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیڑو کی ہڈی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

عانہ ۔ عظیم عانہ ، پیوبس : پیٹرو کے سامنے کی سنٹر بان بنانے والی پیوبک ہڈی یا اوس پیوبس ، پٹیرو کی ہدی کو لہے کی ہڈی کا سب سے چھوٹا حصہ ۔ دونوں پیوبس کے حصے پیٹرو کے سامنے آکر ملتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مضبوط جوڑ پیوبک سمفاسس بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پبس ۔ پیڑو کی ہڈی کا حصہ ۔ عظم عانہ ۔ عانہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عانہ ۔ عظم عانہ ۔ دو میں سے ایک گُم نام ہڈی کا وہ حصہ جو دوسری ہڈی کے مطابق حصہ کے ساتھ مل کر پیڑو کے حوض کا سامنے والا رخ بناتا ہے ۔ پیڑو کی ہڈی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیڑو کی ہڈی ۔

🔹 Roman Urdu