English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Public education | Noun | تعلیم عامہ ۔ |
| Public enemy | Noun | خلق دشمن ۔ کوئی سزا یافتہ مجرم یا کوئی اور دشمن جسے عوام کے لیے خطرہ یا دھمکی سمجھا جائے ۔ |
| Public enterprise | سرکاری کار اندازی ۔ | |
| Public entertainment in cinema or theatre | کھیل ۔ شو ۔ تماشا ۔ | |
| Public examination | Noun | امتحان جامعہ ۔ یونیو ر سٹی کا امتحان ۔ |
| Public expenditure | سرکاری اخراجات مصارف نامہ ۔ | |
| Public figure | Noun | مشہور شخصیت ۔ عوام میں روشناس آدمی ۔ |
| Public finance | مالیات عامہ ۔ | |
| Public flnance fin | Adjective | مالیات عامہ ۔ |
| Public folders | Noun | پلبک فولڈر ایسے فولڈر جنہیں خاص مشین یا خاص صارفین ایک شیئر ڈنیٹ ورکنگ انوائر نمنٹ میں قابل رسائی بناد یتے ہیں ۔ |
| Public functionaries | عہدہ داران سرکار ۔ | |
| Public funds | سرمایہ سرکاری ۔ | |
| Public garden | Noun | باغ عامہ ۔ |
| Public good | Noun | فلاح عامہ ۔ فلاح عام ۔ قومی فلاح و بہبو د ۔ |
| Public goods | Noun | اشیائے عامہ ۔ |
| Public health | Noun | صحت عامہ کے لیے مُہیا کی جانے والی سرکاری سہولتیں یا خِدمات ۔ خصوصاً صفائی ، گندے پانی کی نکاسی وغیرہ ۔ |
| Public heaylth measures guarantee the health of the public | — | — |
| Public highway | Noun | شارع عام ۔ شاہراہ ۔ جادہ عمودی ۔ |
| Public holiday | تعطیل عام ۔ | |
| Public house | سرائے ہوٹل ۔ | |
| Public housing | Noun | کم کرائے کے مکا نات جو سرکا ر کے زیر انتظام ہو تے ہیں ۔ |
| Public institution | عوامی ادارہ ۔ | |
| Public interest | Noun | رفاہ عام ۔ مفاد عامہ ۔ |
| Public key | Noun | پلبک کی اینکرپشن میں دو میں سے ایک کی ۔ |
| Public land | Noun | سرکا ری زمین ۔ وہ زمین جو سرکار کی ملکیت ہو ۔ |
| Public law | Noun | قانون عامہ کوئی ایسا قانون یا آئین جسے مملکت یا قوم اختیار کرے یا کتاب آئین پر لائے اور اس کا اطلاق عوام پر بحیثیت مجموعی ہوتا ہو ۔ |
| Public lecture | Noun | خطبہ عام ۔ خطاب عام ۔ پبلک لیکچر ۔ |
| Public lecturer | Noun | یو نیو ر سٹی کا لیکچر ر۔ جا معہ کا لیکچر ر۔ |
| Public lending right | Noun | کُتب خانے سے اجرا ہونے والی کتابوں پر مُصنف کو مِلنے والے معاوضہ کا حق ۔ |
| Public libel | Noun | کِسی کے خلاف بدنام کرنے والے مواد کی اشاعت ۔ |