English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ptisan Noun جوشاندہ ۔ آش جو ۔ ایک قسم کی چائے جو دیگر جڑی بوٹیوں کا جوشاندہ ۔ انگور کا رس ۔ جو دباو کے بغیر پھل سے نکالا گیا ہو ۔
Ptochogony Noun بھکار یوں کو جنم دینا ۔ بھکاری پیدا کر نا ۔
Ptoctored Verb نگرانی کی ۔
Ptolemaean Noun بطلیمو سی۔ دوسری صدی عیسوی میں الا سکندریہکے رہنے والے۔
Ptolemaic Adjective پطلیموسی ۔ یونان کے فلسفی پطلیموس کا ۔ قدیم مصر کے بادشاہوں ۔ پطلیموسیوں کا ۔
Ptolemaic system Noun یہ نظریہ کہ زمین کائنات کا مرکز اور ساکت ۔
Ptolemaist Noun نظامِ پطلیموس پر یقین رکھنے والا ۔
Ptolemalc system Noun نظام پطلیموسی ۔ دوسری صدی عیسوی کے یونائی فلسفی پطلیموس کا پیش کردہ ایک فلکیاتی نظام ۔
Ptolemic system نظام بطلیموسی ہیئت کا قدیم نظریہ جو کہ پر نیکس سے پہلے رائج تھا ۔
Ptolemy Noun تاریخ بطلیموس اسکندریہ کا مشہور ہیئت داں جو دوسری صدی عیسوی میں گذ را ہے ۔
Ptomain Adjective مادہ عفونت جو جانداروں اور نباتات کے گلنے سڑنے سے پیدا ہو ۔
Ptomaine poisoning Noun عفونتی زہر جو ٹومین سے پیدا ہو ۔ اُس کا اطلاق دوسری قسم کی غذائی زہر آلودگی پر غلطی سے کیا جاتا ہے ۔
Ptomaine ptomain
Ptomainepoisning Noun عفو نتی زہر ۔ عفی نتی تسمم ۔
Ptomaines Adjective ٹومین ۔ عفونتی ۔ زہر ۔ انتہائی زہریلا نامیاتی مادہ ۔ کم پایا جاتا ہے ۔ حیوانی پروٹین کی سڑاند کے دوران پیدا ہوتا ہے ۔
Ptomise dreach of خلاف ورزی وعدہ ۔ نقص عہد ۔
Ptosed Noun پپوٹوں کے گرنے سے متاثرہ
Ptosis Noun آنکھ کے بالائی سوراخ کا لقوہ ۔
Ptosis ptotic Noun نچلے کی طرف لڑھک آنا ، ڈھلک جانا
Ptotic Noun اوپر والے پپوٹے جھکے ہوئے
Ptyal o
Ptyalagogue Noun لعاب دہن کی ر یزش تیز کر نے والی دوا یاکو ئی چیز ۔
Ptyalin Noun لعاب دہن تھوک ۔
Ptyalism Noun رال ٹپکنا ۔
Ptyalism mercurial Noun منہ سے رال بہنا
Ptyalith Noun تھوک کے غدود میں بننے والی رسولی
Ptyalocele Noun تیندوا ، تھوک بھری زبان کے نچلے حصہ کی رسولی
Ptyalogenic Noun تھوک سے بننے والی
Ptyalolith Noun دانتوں پر موٹی میل جم جانا ۔
Ptyalorrhea Noun رال بہنا