English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paragrass Noun برازیلی گھوڑے اورچو پائے کی گھاس ۔
Paraguay tea Noun پیراگوے کی چائے ۔
Paragula Noun ورائے گلو ۔ حیوانات ۔
Paragynous Adjective پیراگائینس ۔ نر گمٹہ دان کا پہلو سے بیضہ دان کے ساتھ پیوست ہونا ۔
Parah Name پارہ ۔ ٹکڑا ۔ حصہ ۔ جزو ۔ پتھر کی چھوٹی سی دیوار ۔
Parahaam Name پراہام: فارسی کا ایک پرانا شاعر ۔
Paraham Name پراہام ۔ ایک یہودی کا نام ۔
Paraheliotropism Noun پودوں کا یہ میلان کہ وہ روشنی کی طرف پتوں کی نوکیں پھیر دیتے ہیں
Parahemophilia Noun خون بہنے کی وراثتی بیماری جس میں فیکٹر ۵ شامل ہوتا ہے
Parahepatic Adjective نیز جگر ۔ جگر سے متعلق ۔
Parahepatis Adjective وہ حصے جو جگر سے ملے ہوں ۔
Parahepatitis Adjective جگر کے قریب کے حصوں میں سوزش ۔
Parahormone Noun ایک ایسا مادہ جو بطور ہارمون کام کرتا ہو لیکن جس کی اپنی کوئی ہیئت نہ ہو ۔
Parahydrogen پیرا ہائیڈروجن ۔ ہائیڈروجن مالیکیولز جن میں دو مرکزوں کی گردش غیر متوازی ہوتی ہے ۔
Parahyprosis Noun مضطرب نیند
Parainfluenza virus Noun یہ وائرَس بالائی تَنَفُّسی امراض پَیدا کَرتا ہے
Paraiyan Noun پار یا ذات کا کوئی فرد ۔ درواڑی مزدور طبقہ ۔
Parajapygidae Adjective پیراجاپی گیڈا ۔ بے پر ابتدائی حشرات ۔ انٹینا موجوبہ کے بغیر ہوتا ہے ۔ سینے کے مرغولے کے صرف دو جوڑے ہوتے ہیں ۔
Parakeet Adjective پیراکیٹ ۔ ٹوٹیاں ۔ دراز دم طوطا ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ خمدار چونچ ۔ لمبی دم اور پیوستہ انگلیوں والے پاوں رکھتا ہے ۔ ان کی وجہ سے اسے درختوں کی شاخوں پہ چڑھنے میں مدد ملتی ہے ۔ پکے ہوئے پھل کھاتا ہے ۔
Parakeet oqute Noun ایک قسم کا طوطا جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔
Parakeetparaquetparoquetparroketparroquet
Parakelia Noun آسٹر یلیا ں کی ایک گھا س جو جانوروں کی غذاکے طور پر کام آتی ہے ۔
Parakeratosis Noun جلدی مرض جس میں طبقہ قرنیہ میں تغیر رونما ہو جاتا ہے
Parakinesia Noun خطا حرکی
Parakinesis Noun لمسی رفع ۔لمسی ارتفاع ۔
Parakinetic Adjective ایسی عجیب وغر یب وغیر معمولی حرکت سے متعلق ۔
Parakite Noun ایک پتنگ جو اوپر سے پھینکی جاتی ہے ۔
Paralactic acid Noun دودھ کی تیزاب کی ہم ترکیب تبدیلی ۔
Paralagma Noun ہڈی کا اپنی جگہ سے ہل جانا
Paralak Name پرالک: جوہر دار ۔ فولاد ۔ جوہر دار تلوار ۔