English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paralalia Verb نقص گویائی صاف نہ بول سکنا ۔
Paralanguage Noun ابلاغ ۔ بات چیت میں زُبان کے مددگار عناصر ۔ لہجہ ۔ حرکات و سکنات ۔
Paraldehyde Phrase پیرا ایلڈی ہائیڈ : ایتھانال ethanal (acetaldehyde) کا ترکیبہ مرکب ۔
Paralegal Noun معاونِ قانون دان ۔ قانونی مدد گار ۔
Paralerema Noun جنون ، ہذیان
Paralexia Noun الفاظ کی تبدیلی ۔ فتور قرات ۔ اختلال خوانگی ۔
Paralexic Adjective فتور قرات سے متعلق ۔
Paralgesia Adjective مقاء درد کو معلوم کرنے کی غلطی ۔
Paralgesic Adjective ایسے احساس سے متعلق ۔
Paralgia Noun فساد احساس جلدی
Paraliagma Noun ہڈی کے محل وقوع میں تبدیلی
Paralimnion Noun کسی جھیل کا ساحلی علاقہ لو جو کنارے سے لے کر جھاڑیوں اور درختوں کے گھنے حصہ تک پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔
Paralipomena Noun کِسی کتاب وغیرہ کے متروکات ، محزوفات جو کِسی کتاب کے آخر میں ضمیمے کے طور پر شامِل کیے جائیں ۔
Paralipsis Noun کسی بات پر زور دینے کا یہ انداز کہ اس کی بابت کُچھ نہ کہا جاۓ ۔
Parallactic angle Noun اختلاف منظر زاویہ ۔
Parallax Noun اختلافِ مروبت ۔
Parallel Verb متوازی ہونا ۔
Parallel access Noun پیرالل ایکسیس ۔ انفارمیشن کی ایک اکائی بنانے والی تمام بٹس کو ایک ہی وقت میں مخفوظ یا حاصل کرنے کی قابلیت جیسا کہ ایک بائیٹ یا ایک لفظ عموما دو بائٹس ۔
Parallel adder Noun پیرالل ایڈر ۔ ایک منطقی ڈیوائس جو متعدد ثنائی ان پٹس مثال کے طور پر سولہ کی جمع کویکے بعد دیگرے عمل کرنے کی بجائے ایک ہی وقت میں پروسیس کرتی ہے جیسا کہ ہاف ایڈرز اور فل ایڈرز میں اس طرح کا عمل انجام پذیر ہوتا ہے ۔
Parallel algorithm Noun پیرالل الگورتھم ۔ ایک الگورتھم جس میں ایک سے زائد الگور تھم کے حصوں پر بیک وقت عمل کیا جاسکتا ہے ۔
Parallel bars Idiom جمناسٹک کےلیے استعمال ہونے والا جوڑا ۔
Parallel beam of light Noun نور کی متوازی شعاع ۔
Parallel circuit Noun پیرالل سرکٹ ۔ ایک سرکٹ جس میں دو یا زائد سرکٹس کے اجزاء کی متعلقہ لیڈز مربوط ہوتی ہیں ۔
Parallel cleavage Noun متوازی تصفیہ ۔
Parallel computer Noun پیرالل کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو متوازی طور پر کام کرنے والے متعدد پروسیسرز کا استعمال کرتا ہے ۔
Parallel connection Noun متوازی جوڑ ۔
Parallel cousin Noun چچیرے خلیرے بھائی بہن ۔
Parallel currencies Adjective متوازی کرنسیاں ۔
Parallel curves Noun متوازی منحنیات ۔
Parallel dash Noun دو متوازی خطوط ۔