English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parallel epiped Noun مجسم متوازی السطوح کا ۔
Parallel evolution Adjective پیرالل ایوولیوشن ۔ اجسام کے مختلف گروپوں میں ایک جیسے خواص کا ارتقا ۔
Parallel fault Noun متوازی رخنہ ۔
Parallel faulting Noun متوازی رخنگی ۔
Parallel fold Noun متوازی چین ۔ارضیات ۔
Parallel forces Noun قوا متوازی ۔ متوازی قوتیں ۔
Parallel interface Noun پیرالل انٹرفیس ۔ ایک پیرالل میں مربوط تاروں پر بیک وقت ملٹی پل ڈیٹا بھیجنے اور بٹس کنٹرول کرنے کی ڈیٹا ٹرانسمشن سکیم کی ایک تصریح ۔
Parallel light Noun متوازی روشنی ۔
Parallel line assay Noun خط متوازی تجرباتی جانچ ۔
Parallel lines Noun متوازی خطوط ۔
Parallel motion Noun کسی چیز کی حرکت جو ہمیشہ متوازی اور مماثل ہو ۔
Parallel nerved Noun متوازی الاعصاب ۔ متوازی العروق ۔
Parallel of altitude Noun خط طول بلد ۔
Parallel of forces Noun خط متوازی قوتوں کا ۔
Parallel of latitude Noun خط عرض بلد ۔
Parallel parking Noun گاڑیاں سڑک کے کِنارے کے متوازی کھڑی کرنے کا عمل یا قاعدہ ۔
Parallel perspective Noun متوازی ظاہری تناسب ۔
Parallel plate condenser Noun متوازی پلیٹ کنڈنسر ۔
Parallel port Noun پیرالل پورٹ ۔ ان پٹ آئوٹ پٹ کنیکٹر برائے پیرالل انٹرفیس ڈیوائس ۔
Parallel postulate Phrase پیرالل پاسٹولیٹ : پلین اکلیڈن جیومیٹری کا ایک اصول متعارفہ (axiom) ۔
Parallel processing Phrase متوازی پراسیسنگ : کمپیوٹر میں منطقی عوامل کا ساتھ ساتھ انجام پانا ۔
Parallel rate of exchange Adjective متوازی شرح مبادلہ ۔
Parallel rod Noun حلقہ سلاخ ۔ وہ راڈ جو ریل کے انجن کے ایک ہی طرف واقع دُھری کو ملانے والا ۔
Parallel ruler Noun متوازی خطوط لگانے کا مسطر جس میں دو متوازی پیمانے ہوتے ہیں ۔
Parallel rulers Idiom مقابلہ کرنا ۔
Parallel server Noun پیرالل سرور ایک کمپیوٹر سسٹم جو پیرالل پرو سینگ کی کچھ حالتوں کوبطور سرور کار کردگی بہتر بنانے کے لیے لاگو کرتا ہے ۔
Parallel sided chisel
Parallel sphere Noun کرہ متوازی ۔
Parallel standards Adjective متوازی معیارات ۔
Parallel tests Noun متوازی جانچیں ۔