English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Paragenic | Adjective | اختلاطی ۔ مخلوط نسلی کا ۔ |
| Paragenisis | Noun | اختلاط معدنیات ۔ معدنیات کا قریبی ربط کے ساتھ تسکیل ۔ |
| Parageusia | Noun | ذائقہ کی بدمزگی ، بد ذائقگی ۔ |
| Parageusis | Adjective | ذایقہ کی گڑبڑ ۔ |
| Paragliding | Noun | ایک تفریحی مشغلہ یا کھیل جِس میں ایک چوڑی چھتری یا چھتر کے سہارے اونچائی سے کُرہ ہوا میں تیرتے ہیں ۔ |
| Paraglobulin | Noun | خون میں پایا جانے والا مادہ گلوبلو لین کی ایک خاص شکل کو پہچنانے کے لئے دیا گیا ایک نام ۔ |
| Paraglobulinuria | Noun | پیراگلوبن بولیت |
| Paraglossa | Adjective | پیراگلوسا ۔ زائدہ زبانک ۔ اضافی زبان ۔ حشرات میں زبان کے دو زائدوں میں سے ایک ۔ |
| Paraglossal | Adjective | زائد زبانکی ۔ |
| Paragnath | Adjective | پیراناتھ ۔ فکیں وراں ۔ شش پائے حشرات کے حلقوم کے جڑواں لختے میں سے ایک ۔ کنڈل کیڑوں کا سخت اور تیز جبڑا ۔ |
| Paragnatha | Noun | فکین ورا ۔ |
| Paragnathous | Adjective | پیرانیتھس ۔ مساوی جبڑے رکھنا ۔ |
| Paragnosis | Noun | سو ادراک ۔ غلط ادراک ۔ |
| Paragoge | Noun | کسی لفظ کے آخر میں غلط لفظ کا اضافہ ۔ |
| Paragogic | Adjective | لفظ کے آخر میں حرف کے اضافے سے متعلق ۔ |
| Paragomphosis | Noun | بچہ کا سر پیڑو میں پھنس جانا |
| Paragon | Adjective | حسن کی کامل نظیر ۔ |
| Paragonimiasis | Noun | ایک استوائی مرض جو مشرق اقصیٰ میں بکثرت پایا جاتا ہے ۔ |
| Paragonimus | Noun | استوائی علاقے کے طفیلیے جو مشرق اقصیٰ میں بکثرت پائے جاتے ہیں یہ جوانوں کے پھیپھڑوں میں خرابی پیدا کرتے ہیں جو پکی ہوئی مچھلی اور کیکڑے بکثرت کھاتے ہیں ۔ |
| Paragonite | Noun | ابرق کی ایک قسم جو سفید ابرق سے مماثل ہوتی ہے ۔ |
| Paragonitic | Adjective | اس قسم کی ابرق کا ۔ |
| Paragram | Noun | صنعت لفظی ۔ |
| Paragrammatist | Noun | ماہر صنعت لفظی ۔ صفت لفظی استعمال کرنے والا ۔ |
| Paragranuloma | Noun | ھاج کن کے مرض کی ایک قسم کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔ |
| Paragraph | پیرا ۔ رکوع ۔ حصہ تحریر ۔ جزو تحریر ۔ پیرا گراف ۔ | |
| Paragrapherbritparagraphist | — | — |
| Paragraphia | Noun | تحریر میں حروف یا الفاظ کا رہ جانا بڑوں بوڑھوں میں یہ دماغ کی خرابی کے باعث ہوتا ہے اور بچوں میں اس عارضہ کا سبب ان کے ارتقائی عمل میں تاخیر اور ان کے ذھن میں نقص اور خامی ہوتی ہے ۔ |
| Paragraphic | Adjective | پیروں سے متعلق ۔شدّرانہ ۔ |
| Paragraphically | Adverb | پیراگراف کی شکل میں ۔ |
| Paragraphy | Noun | فقروں میں الگ الگ خبریں لکھنا ۔ پیروں میں تقسیم کرنا ۔ |