parakeet – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیراکیٹ ۔ ٹوٹیاں ۔ دراز دم طوطا ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ خمدار چونچ ۔ لمبی دم اور پیوستہ انگلیوں والے پاوں رکھتا ہے ۔ ان کی وجہ سے اسے درختوں کی شاخوں پہ چڑھنے میں مدد ملتی ہے ۔ پکے ہوئے پھل کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹے ، عموماً لمبی دُم والے طوطوں میں سے کوئی ۔

🔹 Roman Urdu