English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paradromic Adjective شانہ بشانہ دوڑنے والا ۔ ایک ساتھ دوڑنے والا ۔
Paradromic winding Noun ایک ساتھ مل کر چکر کھانا ۔
Paraduodenal hernial Noun حجاب حاجز میں مری کے بائیں طرف سے معدہ کا سینہ کے حصہ میں چڑھ آنا
Paradxical respiration Noun وہ حالت جس میں سانس لیتے وقت پھیپھڑہ یا پھیپھڑہ کا کچھ حصہ خالی ہو جاتا ہے اور سانس خارج کرتے وقت پھیپھڑہ یا اس کا کچھ حصہ بھر جاتا ہے
Paraesthesia Greek لَمس کاذَب ۔ محسُوس کَرنے کا غَیر مَعمُولی پَن
Paraesthesiaparaesthesis
Paraffin Adjective ایک بے رنگے اور بے بو چکنی چیز جو پٹرول کو صاف کر کے بنائی جاتی ہے ۔
Paraffin candle Noun پیرا فینی موم بتی ۔
Paraffin lamp Noun پیرافینی بتی ۔ لیمپ ۔
Paraffin match پیرا فینی ماچس ۔
Paraffin oil Noun پیرا فینی تیل ۔ مٹی کا تیل ۔
Paraffin series Noun پیرا فینی سلسلہ ۔
Paraffin wax Noun پیرافین منجمد شکل میں ۔ جیسے موم بتی ۔
Paraffine paper Noun پیرافینی کاغذ ۔
Paraffined Adjective ایک بے رنگے اور بے بو چکنی چیز جو پٹرول کو صاف کر کے بنائی جاتی تھی ۔
Paraffinoma Noun پیرافین کی موم میں پایا جانے والا گومڑ ۔
Paraffinparaffine
Paraffins Phrase پیرافنز : یہ alkanes کا روایتی نام ہے ۔
Parafin پیرا فین ۔ پیٹرولیم کے حاصلات میں سے ایک جسے پٹرولیم کی ۱۶۰سے ۲۵۰ سینٹی گریڈ کے درمیان فریکشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ٹھوس ہائیڈرو کاربنز کے ایک مکسچر پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اسے موم بتیاں بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Parafollicular cell Noun تھائرائیڈ کی جھالروں کے خلیے جن میں کیلسی ٹونن بھی ہوتا ہے
Paraformaldehyde Adjective کلف کی مانند ایک سفید پرت دار فارمل ڈی ہائیڈ ۔
Paraformalsehyde paraform trioxymethylene پیرا فارمل ڈی ہائیڈ پیرا فارم ٹرائی آکسی میتھائیلین ۔ پیرا میتھائیلین گلائی کولز کا مکسچر ۔ یہ سفید رنگ کا غیر قلمی سفوف ہوتا ہے ۔ جس کی بو فارمل ڈی ہائیڈ جیسی ہوتی ہے ۔ گرم کرنے پر میتھانول بناتا ہے ۔ اس کی کمرشل پراڈکٹ میں ۹۵ فیصد میتھانول ہوتا ہے ۔
Paragammacism Noun ک،گ،اور چ کا غلط تلفظ کرنا
Paraganglia Noun بر عقود ۔ زائد عقود ۔
Paraganglion Noun بیضوی شکل کے خلیوں کی ایک قسم ۔
Paragaster Noun مرکزی یا گیس بھرا جو ف ۔
Paragastric Adjective نیز معدنی ۔ مرکزی یا گیس بھرے جوف سے متعلق ۔
Parage Noun ہم پلہ ۔ ایک جیسا ۔
Paragenesis Noun اختلاطِ حیات ۔
Paragenetic Adjective مخلوط نسلی ۔