English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Psalierial Adjective تشریح حیوانیات معدہ سوم کایا اس سے متعلق ۔
Psalliota campestris Noun چھتا ، چھتری
Psalm Noun بھجن ۔ نغمہ ۔ معرفت ۔ مناجات ۔
Psalm book Noun مزامیر نامہ ۔ مناجات نامہ ۔
Psalm book Noun مزامیر نامہ ۔ مناجات نامہ ۔
Psalmbook Noun مزامیر نامہ ۔ مناجات نامہ ۔ حمد نامہ ۔ کتاب زیور ۔
Psalmist Noun حضرت داﺅد ۔ مناجات نویس ۔
Psalmodial Adjective بھجن سرایانہ ۔ بھجن سرائی کا یا اس سےمتعلق ۔ جس میں مناجات خوانی یا بھجن سرائی کی خصو صیت یا انداز ہو ۔
Psalmodic Adjective مناجاتی ۔ حمدیہ ۔ نعت خوانی سے متعلق ۔
Psalmodist Noun حمد خواں ۔ حمد پڑھنے والا ۔
Psalmodize Verb بھجن گانا ۔ بھجن سرائی کرنا ۔ مناجات خوانی کرنا ۔
Psalmody Noun بائیلی مناجات ۔ سرود خوانی ۔ مناجاتیں ۔ گانے کا فن یا مشق ۔ حمد خوانی یا حمد نگاری ۔
Psalmographer Noun حمد گو ۔ نعت گو ۔ مناجات نگار ۔ عارفانہ گیت لکھنے والا ۔
Psalter Noun مناجات کی کتاب ۔ زبور ۔
Psalterial Adjective تشریح حیوانیات معدہ سوم کا یا اس سے متعلق ۔
Psalterian Adjective سرود کا یا اس جیسی آواز والا ۔ سر ود جیسا ۔ تیرہ تارا جسا چنگ نما ۔
Psalterien Noun مو سیقی تیرہ تا را ۔ سرود ۔ ستار ۔ بر بط۔ چنگ ۔ قدیم ا و ر وسطی زمانے کا با جا جو انگشت مضر اب کے ذریعہ بجتا تھا ۔
Psalterium Adjective چگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا معدہ ۔
Psalteriy Noun دیکھو ۔
Psaltery Noun ایک قدیم نیز قرونِ وسطیٰ کا ساز سنتور سے مِلتا ہوا جِس کے تاروں کو اُنگلی یا مُضراب سے چھیڑتے تھے ۔
Psammatic Noun ریگی ، ریتلا
Psammism Noun بول رملی ، پیشاب میں ریت
Psammite Noun ار ضیات سنگ ریگی ریتیلی چٹان ۔
Psammitic Adjective ار ضیا ت ریگی ۔ ریتیلی ۔
Psammo یو نانی لفظ سے مشتق جزو تر کیبی بمعنی با لو ریت ریگ جو سائنسی اصطلا حوں میں آتا ہے ۔
Psammocharidae Adjective ساموکیریڈا ۔ چھوٹی اور درمیانے سائز کی بھڑوں کا خاندان ۔ شش پائے غشائی پردار حشرات ۔ جسم ملائم اور چمکدار ہوتا ہے ۔ نر میں انٹینا سیدھا اور مادہ میں خمدار ہوتا ہے ۔
Psammogeton stocksii Noun ہرپیر
Psammogetonbiternatum
Psammolithic Adjective ارضیات ریتیلی چٹانوں والا ۔ مشتمل بر سنگ ریگی ۔ ریتیلے پتھروں پر مشتمل ۔
Psammoma Noun ریتلی گلٹی