psammocharidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ساموکیریڈا ۔ چھوٹی اور درمیانے سائز کی بھڑوں کا خاندان ۔ شش پائے غشائی پردار حشرات ۔ جسم ملائم اور چمکدار ہوتا ہے ۔ نر میں انٹینا سیدھا اور مادہ میں خمدار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu