English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prunt Noun آرائشی شیشے کا ٹکڑا جو کسی آرائشی ظرف مثلا گلدان وغیرہ پر رکھا جا تا ہے ۔
Prunted Adjective اس طرح کے نقوش سے آر استہ کیا ہوا ۔
Prunus Noun نباتیات درختوں ا و ر جھاڑ یوں کی ایک قسم جس کے پھل گٹھلی د ا ر ہو تے ہیں ۔
Prunus amygdalus Noun بادام
Prunus armaniaca Noun خوبانی ، خرمانی ، زرد آلو
Prunus avium Noun چیری ، جنگلی گیلاس ، جنگلی شاہ دانہ
Prunus bokhariensis Noun آلو بخا را ۔
Prunus cerasus Noun گیلاس ، الچی ، آلوبالو
Prunus communis Noun آلو بخارا ، آلو بخارا پہاڑی
Prunus cornuta Noun جامن ۔
Prunus decoration Noun ظروف سازی میں چینی کے برتنوں کی وہ آرائش جو کی چینی اور جاپانی جنسوں کے نقش و نگار پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Prunus domestica Noun آلو چہ ۔
Prunus dulcis Noun بادام
Prunus fresh Noun آلوچہ ، آلوچہ سلطانی
Prunus laurocerasus Noun غار
Prunus paniculata Noun جامن ، کلاکت
Prunus persica Noun شفتالو ۔ آڑو ۔
Prurience pruriency
Pruriency Noun مجازا زہنی چلچلاہٹ کی حالت یا صفت ۔ خواہش نفسانی ۔
Prurient Adjective فحش خیالات کا ۔ نفس پرست ۔
Pruriently Adverb فحش خیالی سے ۔
Prurigenous Noun خارش نما ، (جنسی کھرک)
Pruriginous Adjective خارشی ۔ کھجلی دار ۔
Pruriginous rhinitis Noun تپ کاہی
Prurigo Noun مزمن خارش ۔
Pruritis Noun مقعد اور عضو تناسل کی شدید خارش کو نفسیاتی یا اعصابی اسباب خیال کیا جاتا ہے
Pruritogenic Noun شدید خارش یا کھجلی پیدا کرنے والا
Pruritus Noun شدید خارش ۔ مقعد اور عضو تناسل کی شدید خارش کو نفسیاتی یا اعصابی اسباب خیال کیا جاتا ہے ۔ ان صورتوں کو نیوروڈرما ٹائی ٹس کا نام دیا جاتا ہے ۔
Pruritus ani Noun حِکۃُ المقعد ۔ مقعد کی کھجلاہٹ ۔
Pruritus scroti Adjective فوطوں کی خارش ۔