English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pseud o
Pseudaesthesia Noun مرضیات جھوٹا یا ناقص احساس مثلا جو کسی عضو بریدہ میں ہو خیالی جس ۔ فریب حس ۔
Pseudakylosis Noun جوڑوں کی مصنوعی سختی
Pseudamnesia Noun نسیان کاذب
Pseudandry Noun کسی عورت کامردانہ نام رکھنا مثلا فرضی یا قلمی نام ۔
Pseudangia Noun کاذب درد سینہ
Pseudapogamy Noun نباتیات کاذب انملزو اجیت ۔
Pseudarthritis Noun مصنوعی جوڑ کی سوزش
Pseudarthrosis Noun مفصل کاذب جھوٹا جو ٹوٹی ہوئی ہڈ یوں کے سروں پرنہ جڑنے کی حالت میں ریشہ دار نسیجوں کے ذریعہ بن جا تا ہے ۔
Pseudasthma Noun تنگی تنفس ، بہر
Pseudatoll Noun مرجان کاذب ۔ مرجانی چٹانوں کا حلقہ نما یا جزیرہ نما جواصل مرجانی چٹانوں پر مشتمل نہ ہو ۔
Pseudaxis Noun نباتیات پیوستہ ساق ۔
Pseudechic Adjective افیعانہ ۔ آسٹریلیائی زہریلے سانپ کی جنس سے متعلق ۔
Pseudechis Noun زہریلے سانپوں کی قسم ۔
Pseudelephant Noun حیوانیات ہاتھی سے مشابہ حیوان ۔ فیل کا ذب فیل مانند حیوان مثلا ۔
Pseudembryo Noun حیوانیات جنین کاذب۔ جھوٹا پہل روپ ایک اصطلاح جس کا اطلاق بحری حار پشت ستارہ ماہی اور اسپنجوں میں مختلف پہل روپی شکلوں میں ہوتا ہے ۔
Pseudemesis Noun بناوٹی قے ، قے متضع
Pseudemys Noun خور دنی کچھوا ۔ کچھو وں کی ایک جنس میں بھی شامل ہیں جنہیں جنوب مشرقی امریکا میں کھایا جا تا ہے ۔
Pseudepigrapha Noun جعلی تحریرات ۔ مشکوک تحریریں ۔
Pseudepigraphal pseudepigraphous pseudepigraphic
Pseudepigraphy Noun جعلی منسوبیت ۔ کسی ادبی کتاب کو اس کے مصنف کے علاوہ کسی اور سے منسوب کرنے کا فن ۔
Pseudepiscopacy Noun اسقفیت کازب ۔ کاذب حکومت اسقفی ۔ جعلی اسقفوں کی حکومت ۔
Pseudimago Noun حیوانیات زیراماگو۔ کاذب اتم روپ ۔ نقلی پہل روپ۔ مصنوعی ابتدائی روپ ۔
Pseudnymousness Noun تصنیف جو فرضی نام سے ہو ۔ فرضی نام سے شہرت ۔
Pseudo Adjective جعلی ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔ بے اصل ۔ بہ ظاہر ۔
Pseudo Adjective جعلی ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔ بے اصل ۔ بہ ظاہر ۔
Pseudo Adjective جعلی ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔ بے اصل ۔ بہ ظاہر ۔
Pseudo acid Noun ناقص تیزاب ۔ ترشہ کاذب ۔ تیزاب کاذب ایک مرکب جسے حامل تیزاب تو نہیں سمجھا جاتا لیکن وہ ایک مساوی مرکب میں جو درا صل ایک تیزاب ہے ۔
Pseudo carp Noun نباتیات کاذب ثمر ۔ جھوٹا پھل ۔ جھٹپھل ۔ میوہ نما ۔
Pseudo carpous Adjective جھٹپھلا ۔ جھوٹے پھل والا ۔