English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pruritus vulvae شرمگاہ کی کھجلی
Prusik knot Noun ایک قسم کی گرہ جو اوپر چڑھنے کے لئے رسے میں لگائی جاتی ہے ۔
Prussak pouch Noun کان کی ہتھوڑی نما ہڈی کے گردن اور کن پٹی کا درمیانی خلا
Prussia Noun پروس ۔ پرشیا ۔
Prussian Adjective پروشیائی ۔ پروشیا سے متعلق جو ماضی میں یورپ کی ایک مملکت تھی ۔
Prussian blue Noun پروشیائی نیلا رنگ ۔ گہرا نیلا رنگ جو بنیادی طور پر لوہے کا سائنوچین مرکب ہوتا ہے ۔
Prussian brown Noun پرشیائی بھورا رنگ جو نیل فرنگی سے مستخرج یا اس سے متعلق ۔
Prussian carp Noun پرشیائی کارپ ۔ پرشیائی سیم ماہی جو عام سیم ماہی سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ چھوٹی قسم کی کارپ مچھلی ۔
Prussian green Noun پرشیائی سبز رنگ جو نیل فرنگی سے مستخرج یا اس سے متعلق ۔
Prussianism Noun حکمتِ عملیاں ۔ رویے اور کاروائیاں ۔ جن کی حمایت پروشیا کے طبقہ امرا نے کی تھی ۔
Prussianize Verb پروشیائی رویوں اور عملیوں کا حامل بنانا ۔ طرز زندگی کا حامل بنانا ۔
Prussiate Noun ہائڈرو سایانک تیزاب کا نمک ۔ سایانائڈ ۔
Prussic acid Noun ہائڈروسایانک تیزاب ۔
Prussic acid hcn پروشین ایسڈ ، HCN کا ایک مستعمل نام ۔
Prussic acidhydrocyanic acid Noun ہائيڈروسيانک تيزاب ۔ہائيڈروسايا نائيڈ کا آبی محلول ۔
Prut Noun رائفل دغنے کی آواز ۔
Prvidence provides for the provident Idiom اللہ کفایت شعار کی مدد کرتا ہے ۔
Pry Verb جھانکنا ۔ غور سے دیکھنا ۔ بھید لینا ۔
Pryce Noun شکار سے متعلق محاورہ ۔
Prydence Noun ہوشیاری ۔
Pryer prier
Prying Adjective تاک جھانک کرنے والا ۔
Pryingly Adverb راز جُویانہ طریقے سے ۔
Pryinlgy Adverb متجسانہ طور پر ۔ را زجو یا نہ طریقے سے ۔ جاسوسانہ طرز سے ۔ ٹوہ میں لگ کر ۔
Prysbyterian Adjective کلیسائی ۔ حکومت کا ۔
Pryse Noun شکار سے متعلق محاورے میں مستعمل ہے ۔
Prytanes Noun کی جمع ۔
Prytaneum Noun عتیقیات یونان دیوان عام خصوصا سفیر وں اور امیر وں سینٹ کے صدر اور خاص معز ز ا و ر سر آو ر دہ حضرات کے استقبال کا کمرہ ۔
Prytanis Noun قدیم ایتھنز میں پانچ سو ا ر کین کی کاو نسل کی حکمر اں جما عت یا ڈو یژن کا کو ئی کا رکن ۔
Prytany Noun پانچ ہفتو ں کی وہ مدت جس کے دو ران ہر ایک ڈو یژن کی حکمر انی ہوا کرتی تھی ۔