English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Psammon | Adjective | سامن ۔ ایسے اجسام جو جھیلوں یا سمندروں کے ساحلوں پہ ریت کے ذرات میں رہتے ہیں ۔ |
| Psammophil | Adjective | ساموفل ۔ ریت پسند کرنے والے پودے ۔ |
| Psammophile | Adjective | نباتیات ریگ پسند پودا ریت پر اگنے والا پودا ۔ |
| Psammophilous | Adjective | حیاتیات ریگ باش ۔ ریگستانوں میں ریتیلی زمین پر اگنے والا پودا ۔ |
| Psammophyte | Adjective | ساموفائٹ ۔ ایسے پودے جو صرف ریت میں ہوتے ہیں ۔ |
| Psammosere | Adjective | ساموسیری ۔ ایسی برادریاں جنہوں نے سلسلہ ارتقا کے دوران ریتلے طبعی مسکن اپنالیے اور پھر اسی کے عادی ہو گئے ۔ |
| Psammotherapy | Verb | ریت سے بھاپ دے کر علاج کرنا ۔ |
| Psammous | Adjective | شن دار ۔ ریتیلا ۔ ریت امیز ۔ |
| Psammous urine | Noun | ادر ارشن دار ۔ ریت آمیز پیشاب ۔ |
| Psarolite | Noun | معدوم سلیکا آمیز یا متحجر فرن جو سرخ ریتیلے پتھروں میں پا یا جا تا ہے ۔ |
| Psat | Adjective | ابتدائی تعلیمی رجحان کی آزمایش ۔ |
| Pschent | Noun | متاخرین فراعنہ مصرکے سر کا تاج جو متحد ہو نے سے پہلے مصر کے دو نوں حصوں کے فراعنہ پہنتے تھے ۔ |
| Pschological moment | Noun | لمحہ نفسیاتی ۔ کسی مقصد کے لیے عمل کرئے ۔ اُسے حاصل کرئے ۔ نازک لمحہ ۔ |
| Pschopathic personality | Noun | خیطی شخصیت ۔ نفسیاتی مریض ۔ دماغی انتشار کی حامل شخصیت ۔ |
| Pscudemdryonie | Adjective | جنین کاذب کایا اس سے متعلق ۔ جھوٹے پہل روپ سے متعلق ۔ |
| Pscyhological weaning | Noun | نفسیاتی ترک انحصار ۔ |
| Psechridae | Noun | قدیم دینا کے مکڑوں کا ایک خاندان ۔ |
| Psecudo catholic | Adjective | مصنوعی کیتھولک۔ مدعی کیتھولک جسے غلط طور پر کیتھولک کہا جاتا ہے ۔ |
| Pselaphidae | Noun | چھو ٹے بھو نروں کا ایک خاندان ۔ |
| Pselaphus | Noun | چھوٹے بھوندوں کی ایک جنس ۔ |
| Psellismus | Verb | لکنت تتلانا ۔ |
| Psephism | Noun | مجلس عوام کا فیصلہ ۔ |
| Psephite | Noun | ارضیات سنگریزہ ۔ |
| Psephitic | Adjective | ار ضیات سنگ ریزی ۔ |
| Psephological | Adjective | انتخابی یا رائے دہندگی کے رحجانات کے علمی مطالعے سے متعلق ۔ |
| Psephologist | Noun | انتخابات یا رائے دہند گی کے رحجانات میں علمی مہارت رکھنے والا ۔ |
| Psephology | Noun | انتخابات ۔ راۓ شُماری وغیرہ کی شُماریات کا مُطالعہ ۔ انتخابی شُماریات ۔ |
| Psetdo | Prefix | نقلی ۔ جعلی ۔ |
| Psetla | Noun | لمبی چپٹی مچھلیوں کی ایک جنس میں یو رپی ٹربٹ بھی شامل ہے ۔ |
| Pseud | Noun, Adjective | سماجی یا عِلمی حیثیت سے برخود غلط ۔ خود نُما ۔ بناوٹی ۔ |