English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protofacism Noun پروٹو فاشزم ۔فاشزم کی جانب ۔
Protofascist Noun پروٹوفاشست ۔پروٹو فاشزم کا پیرویا حامی ۔
Protogamy Adjective پروٹوگیمی ۔ اولین زواجیت ۔ گیمٹس کا ملاپ اپنے نیوکلیئس کی تحلیل سے پہلے ۔
Protogaster archenteron Noun اولین آنت
Protogenal Adjective اول مورثی اول گونی ۔ اول حین سے متعلق ۔
Protogene Noun اول مورثی ۔اول کونیہ ۔اولین حین ۔
Protogenesis Noun طلوع حیات ۔بے جان مادے سے زندہ جسمیوں کا طلوع یا اَغاز ۔
Protogenetic Adjective طلوع حیات سے متعلق ۔نشونماکے دو اول کا ۔
Protogenic Adjective پہلے بنا ھوا ۔ اول نموئی ۔ اولین ۔
Protogeometric Adjective یونان میں فن ہندسہ کے اولین دورکا ۔
Protogine Noun (رضیات)کوہ آلپس کا گرے نائٹ پتھر جو بہت قدیم خیال کیا جاتا ہے ۔
Protograph Noun اولین مسودہ ۔اصل مسودہ ۔اصل تحریر ۔۔
Protogyny Adjective پروٹو گائنی ۔ جدا زوجیت جس میں پھول کا سٹیگمٹا اس کے اینتھر سے پہلے مکمل ہو جاتا ہے
Protohippus Noun (معدوم)گھوڑے کی قسم کا قدیم جانور جو اب معدوم ہے ۔
Protohistoric Adjective قدیم تاریخ ۔
Protohistoric age Noun تاریخ کا اولین دور ۔
Protohuman Adjective ماقبل تاریخ کے انسان کا ۔ بالخصوص کسی آدم نما حیوانِ اعلیٰ کا یا اُس سے متعلق ۔ پہلی انسانی مخلوق ۔
Protoion Noun عضو اصلی
Protolanguage Noun مفروضہ ۔ ابتدائی آبائی زبان ۔
Protolithic Adjective عصر حجری کی شروعات کی طرف اشارہ کرنے والا یا اُس سے متعلق ۔
Protolysis پروٹولائسز ۔ پروٹونز (ہائیڈروجن آیونز) کے تبادلہ سے متعلق تعامل ۔
Protomartyr Noun شہید اول ۔ کسی مقصد کے لیے پہلا شہید ۔
Protometals Noun (فلزیات) خالص دھاتیں ۔اصل دھاتیں ۔
Protomorph Noun شکل اول ۔اولین یا ابتدائی شکل ۔
Proton Phrase پروٹون : ایک پائدار بنیادی ذرہ جس پر برقی بار الیکٹرون کے برقی بار کے برابر ہوتا ہے لیکن مخالف ہوتا ہے اور اسکا وزن الیکٹرون کے وزن سے 1836.12 گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ جوہری مرکزوں میں پایا جاتا ہے ۔
Proton number atomic number z
Proton synchrotron
Protonation پروٹونیشن ۔ اس سے مراد ایک پروٹان کا اضافہ ہے ۔ یعنی H2O کی پروٹونیشن HCI سے ہونے پر H3O آیون CL بنتا ہے ۔
Protonema Adjective پروٹونیما ۔ شاخ دار فلامنٹ جو کائی کے سپور کی روئیدگی سے پیدا ہوتا ہے ۔
Protonephros Noun کلیہ جنین