English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protonic Adjective پروٹونی ۔
Protonotary Noun بعض قانونی عدالتوں کا سر محرّر ۔ ابتداءً باز نطینی عدالت کا ۔
Protonotary apostolic Noun اسقفوں کے کالج یا انتظامی جمیعت کا رُکن جو پاپاۓ روم کے احکام کو مُنضبط کرتا ہے اور اولیا کی تقدیس کے مُعاملات سے تعلق رکھتا ہے ۔
Protonotaryship Noun میر منشی ۔ چیف کلرک یا چیف سکر یٹری کا عہدہ ۔
Protonymph Adjective پروٹونمف ۔ جووں کا لاروا دوسرے مرحلہ میں ۔
Protopapas Noun بڑا پادری ۔ پاپائے اعظم ۔
Protopathic Adjective کم حساسیت راجع ایپی کرٹک ۔
Protopathic emotion Noun اول تاثری جذبہ ۔
Protopathy Noun ذاتی تاثر
Protophathic sensitivity Noun اول حساسیت ۔
Protophilic پروٹوفیلک ۔ پروٹان کے لیے کشش ۔
Protophyta Noun یک خلوی نباتات ۔ مقدم نباتات ۔
Protophyte Noun یک خلوی پودا جِس میں گُمٹے یا زواجے لگتے ہیں ۔
Protopiastic Adjective اولین نفسی ۔ سب سے پہلا ۔ اصل سے متعلق ۔
Protoplasis Noun اولین نسیج کا بننا ، ابتدائی بافتوں کا بننا
Protoplasm Adjective پروٹوپلازم ۔ حیات کی طبعی بنیاد ۔ حیاتیاتی خلیہ کا زندہ مادہ ۔
Protoplasmatic Adjective نخر مائی ۔ نخر مایہ یا اس سے متعلق ۔
Protoplasmic Adjective نخزمائی ۔
Protoplast Adjective پروٹوپلاسٹ ۔ پودے کے خلیہ کا پروٹو پلازم خلوی دیوار ختم ہونے کے بعد ۔
Protopod Noun قشریو ں کے پاﺅں کا پہلا یا بنیادی جوڑ ۔ اول پذیر ۔
Protopoditic Adjective اول پا کا ۔ زیریں پا کا ۔
Protopope Noun بڑا پادری ۔ پاپائے اعظم ۔
Protoporphyrinuria Noun پروٹوپورفائرین کی پیشاب میں موجودگی
Protoporphysia Noun ارتھر و سائٹس ، پلازما ، جگر اور فضلہ میں پورفائرین کی بہتات
Protoporphysin Noun پاخانہ میں جمع ہونے والے اور پاخانہ میں نکلنے والے یوروفائرین
Protopterus Noun مچھلیوں کی ایک جنس جس کے صدری وشکمی پر لمبے جھالر دار دھاگو جیسے ہوتے ہیں ۔
Protorophic Adjective کچھ پودوں اور جراثیم کا ۔ تغذیہ کے لیے غیر نامیاتی مادے کا استحالہ کرنے والا ۔
Protosalt Noun ایک قسم کا نمک جو دھات کے پروٹوکسائیڈ کے ساتھ کسی تیزاب سے بنتا ہے ۔
Protosomite Noun جوڑ ذار پاﺅں والے اور حلقہ دار یا کنڈلی کیڑوں کے جنین کے ابتدائی حلقوں یا فرقوں میں سے ہر ایک ۔
Protostar Phrase اول ستارہ : ایک بننے والا ستارہ جو تکثیف ہونے والی گیس و گرد پر مشتمل ہوتا ہے ۔