English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protostele Noun نضر عروقیہ ۔ مرکزی عروقیہ ۔
Protosulphide Noun اقل کبریتہ ۔ نخستین کبرتیہ کا تناسب کم سے کمہو ۔
Protothere Noun صنف کا حیوان ۔ بیضہ زا پستاندار ۔
Prototheria Adjective پروٹو تھیریا ۔ ممالیہ کی ذیلی جماعت ۔ انڈے دینے والے حیوان جن میں دودھ کے غدود بھی ہوتے ہیں ۔ خارپست وغیرہ ۔
Prototherian Noun, Adjective تحتی درجے پروٹو تھیریا کا ثدوی جانور بشمول ، بیضہ زا پستانیہ ۔
Prototracheata Adjective پروٹوٹریکیٹا ۔ پیش قصبہ دان مفصل پایاں کی ابتدائی جماعت ۔ ناخن رکھنے والے ۔
Prototrophic Adjective سادہ خور ۔ محلل ۔ سادہ مادہ ۔
Prototypal prototypic
Prototype Adjective پروٹوٹائپ ۔ اصلی نمونہ ۔
Prototypical Adjective نمونے کے متعلق ۔ بمطابق نمونہ ۔ بمطابق اصل ۔
Prototyping Noun پروٹوٹائپنگ ۔ جانچ پڑتال اور بہتری لانے کے لیے ایک نئے کمپیوٹر سسٹم یا پروگرام کے ورکنگ ماڈل کی تخلیق ۔
Protoxide protoxid
Protoxylem Noun نخر چوپ ۔ نخر خشبہ ۔
Protozoa Noun ابتدائی مادہ جو خوردبین کی وساطت سے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ایک خلیہ والا طفیلیہ ۔
Protozoacide Noun یک کیسہ حیوانات کو تلف کرنے والا
Protozoal Adjective حوینیات اولیہ کا یا اس سے متعلق ۔ یک خلوی حیوانات اولیہ سے متعلق ۔
Protozoal abscess یک خلوی حیوانی پھوڑا
Protozoan Noun ابتدائی حیوان ۔ پہلا جانور ۔ نقشِ اول ۔
Protozoiasis Noun یک کیسہ حیوانات سے لگنے والا مرض
Protozoic Adjective جن میں حیات اولیہ کے اوثار پاۓ جاتے ہیں ۔پہلی حیوان ۔
Protozoicide Noun نخر حوین کش ۔
Protozooiogist ماہر نخز حوینیات ۔ ابتدائی حیوانیات کے علوم کا ماہر ۔
Protozoology Noun نخزحوینیات ۔ حیوانیاتِ ابتدائی ۔ حیوانیات کی ایک تقسیم ۔
Protozoon Adjective پروٹوزون ۔ ابتدائی حونیے ۔ خوردبینی حیوان جو ایک خلیہ یا ایک جیسے خلیوں کا اجتماع رکھتے ہیں ۔ مثلا امیبا وغیرہ ۔
Protozoophage Noun یک کیسہ حیوانات کو کھانے والا خلیہ
Protracheata Noun جوڑ دار پاﺅں والے حیوانات کا ایک طبقہ جس کی واحد جنس ہے ۔
Protract Verb دراز کرنا ۔ بڑھانا ۔ دیر لگانا یا وقت میں طول دینا ۔ مدت کو لمبا کرنا ۔ خلا میں بڑھانا ۔
Protracted Adjective طویل ۔ بہت طول پکڑ جانے والا ۔
Protracted litigation طویل مقدمہ بازی ۔
Protracted meeting Noun طویل اجلاس ۔ وقفے وقفے کے بعد دیر تک جاری رہنے والا اجلاس ۔