English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protium Noun پروٹیم ۔ ایٹمی جوہری کمیت کا عام ہائیڈروجنی ہم جا ۔
Protnic acid پروٹونیک ایسڈ ۔ ایسے مالیکیولز جو افتراق رونما ہونے پر H آیونز پیدا کریں مثلاً HCL ۔
Proto Adjective پروٹو ۔ سابقہ اصل ۔ اول ابتدائی ۔
Proto Adjective پروٹو ۔ سابقہ اصل ۔ اول ابتدائی ۔
Proto arabic Adjective اصلی عربی ۔ ابتدائی عربوں کے متعلق ۔
Proto celtic Adjective اصلی کلٹی ۔ ابتدائی کلٹی ۔
Proto germanic Noun جرمن زبان کی مورث زبان ۔ اولین یا قدیم ترین جرمن زبان ۔
Proto historic Adjective پروٹو ہسٹاریک ۔ معلوم تاریخ کے ابتدائی دور سے تعلق رکھنے والا ۔ ماقبل تاریخ کے فورا بعد کا دور ۔
Proto human Adjective ما قبل تاریخ کے انسان کا ۔ پہلی انسانی مخلوق ۔
Proto organism Noun اول جسم نامی ۔ ابتدائی یا یک خیلوی جسم حیوانی یا نباتی ۔
Protoactinium Noun پروٹو ایکٹینیم ۔
Protobe Noun کرم طفیلی
Protoblast Noun عریاں خلیہ ۔ جس میں دیوار خلیہ نہ ہو ۔
Protocalcium Noun خالص کیلشیم ۔ اصلی کیلشیم ۔
Protocanonical Adjective شریعت اول کا ۔ اول شرعی ۔
Protocatechic acid پروٹوکیٹک ایسڈ ۔ ڈائی ہائیڈروکسی بینزواک ایسڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۹ سینٹی گریڈ پیاز میں پایا جاتا ہے ۔ ٹیتز گروپ کا ایک جزو ہے ۔ الکلائن رالوں کے افتراق کی پراڈکٹ ہے ۔
Protochloride Noun اصل سبزیاں ۔ جس میں سبزیاں کا تناسب کم سے کم ہو ۔
Protochorda Adjective پروٹورکورڈا ۔ فائلم جس میں پست درجہ حبلی ۔ پست درجہ حبلی حبل راس اور نیم حبلی حیوانات شامل ہیں ۔
Protochordal knot Noun نخر حبلی گرہ ۔
Protococcus Noun مقدم نبقہ
Protocol Noun پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
Protocol materials Adjective طرزعمل کی سمعی و بصری ریکارڈنگ جو زیر تربیت استاد سن کر تجزیہ کرسکے ۔
Protocol stack Noun پروٹوکول سٹیک ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جو ایک نیٹ ورک پر کمیونیکیشنز کے لیے مختلف مراحل پر مل کر کام کرتا ہے ۔
Protocol suite Noun پروٹوکول سائیٹ ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جسے عموما ایک فروخت کنندہ کسی پروٹوکول سٹیک کے لازمی اجزاء کے طور پر ڈیزائن کرتا ہے ۔
Protocolist Noun کلرک یا منشی ۔ محرر ۔
Protoconch Noun (بعض سر پایوں میں) جنینی قشر ۔خول یا کھپرا ۔
Protoconchal Adjective (بعض سرپایوں کے ) جنینی قشر سے متعلق ۔
Protoderm Noun (نباتیات)قبل ادمہ ۔ادمہ زا ۔
Protodiaklisis Noun فیصلہ ، حکم ، (حیاتیات)
Protoduodenum Noun بارہ انگشتی آنت کا ابتدائی حصہ