proton – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروٹون : ایک پائدار بنیادی ذرہ جس پر برقی بار الیکٹرون کے برقی بار کے برابر ہوتا ہے لیکن مخالف ہوتا ہے اور اسکا وزن الیکٹرون کے وزن سے 1836.12 گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ جوہری مرکزوں میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروٹون ۔ مرکزہ سالمہ کا جُز ۔ ایک مرکزائی ذرہ ۔ ایک مثبت بار کے ساتھ جو ایک برقیے کے بار کے مساوی اور مقابل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروٹان ۔ ایک پائیدار بنیاد ذرہ ۔ ان اکائیوں میں سے ایک جن سے تمام مادہ بنا ہے ۔ اس پر برقی بار الیکٹرون کے برقی بار کے برابر لیکن مخالف ہوتا ہے ۔ یہ ہائیڈروجن ایٹم کے نیوکلیئس سے مشابہہ ہے جس کی کمیت ایک اٹامک یونٹ اور ایک یونٹ پازیٹو چارج الیکٹران کے منفی چارج کے برابر ہے ۔ پروٹان ایک نیوکلیو ن ہے ۔ اور اس کا وزن الیکٹران سے ۱۸۴۰ گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ نیوکلیس میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu