English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protestater Noun اعلان واثق کرنے والا ۔ احتجاجی ۔
Protestation Noun احتجاج ۔ اعتراض ۔ پر زور اعلان ۔ انکار ۔
Protested Verb احتجاج کیا ۔
Protested bill احتجاج شُدہ ھنڈی ۔
Protester Noun احتجاج کرنے والا ۔ احتجاجی ۔
Protestingly Adverb احتجاجاً ۔ خفلی سے ۔ ناراضگی کے اِظہار سے ۔
Protestor Noun احتجاجی ۔ احتجاج کرنے کا عمل ۔ ریلی نِکالنے کا عمل ۔
Proteus Noun بیکٹیریا کی ایک نوع کرم امعاء کی قسم ۔
Proteus bacillus Noun متعدد شکلوں والا جرثومہ
Proteus vulgaris bacillus Noun عفونتی کثیر الاشکال جرثومہ
Prothalamion prothalmium
Prothalamium Noun شادیانہ ۔ شادی کے موقع کا گیت یا نظم ۔
Prothallial prothalline
Prothallium prothallus
Prothallus Adjective پروتھیلس ۔ فرن کے دور حیات میں گیمٹو فائٹ کا مرحلہ ۔
Prothesis Noun کسی لفظ کے شروع میں ایک حرف یا رکنِ تہجی کا اضافہ ۔
Prothetic Adjective لفظ سے پہلے لگا ہوا ۔ انضمامی ۔
Prothonotary Noun ریاست ہائے متحدہ امریکا کی بعض عدالتوں کا بڑا کلرک ۔
Prothonotary warbler Noun شُمالی امریکا کی ایک خوش آواز جنگلی چِڑیا ۔
Prothoracic Adjective مقدم سینے کا ۔
Prothorax Noun مقدم سینہ ۔ کیڑوں کے سینے کا پہلا یا اگلا حصہ جس میں ٹانگوں کا پہلا جوڑا لگا ہوتا ہے ۔
Prothrombin Noun جگر میں بننے والا تھرامبین کے مقدم خون کے چھجڑے ۔
Prothrombin test Noun بِلاراست پَروتھرومبین کی مِقدار خُون میں مَعلُوم کی جاتی ہے ۔ خُون جَمنے کا وَقت پَروتھرومبین کی مِقدار پَر مُنحصَر ہوتا ہے ۔ اِس کا نَارمَل وَقت ۱۰ تا ۱۲ سیکِنڈ ہوتا ہے
Prothrombin thrombogen
Protide Noun غذائے ملحمہ ، پروٹینی غذا
Protiens Noun بُہَت زیَادَہ وَزَن کے پَیچیدَہ نائٹروجنی نامیاتی مُرَکّبَات کی ایک جَماعت ۔ اہَم پَروٹین کے سَالمَات جو سَینکڑوں یا ہَزَاروں امائینو ایسَڈز پَر مُشتَمَل ہوتے ہَیں
Protipathy Noun ابتدائی مرض ۔ مرض اول ۔
Protist Noun یک خلوی عضویہ ۔ عضویوں کے ایک گروہ بشمول جُملہ یک خلوی حیوانات و نباتات میں سے کوئی ایک ۔
Protista Adjective پروٹیسٹا ۔ یک خلوی اجسام کا ایک بڑا گروپ اور چند ایک کثیر خلوی اجسام جو حیوانوں اور پودوں کے درمیان پائے جاتے ہیں ۔
Protistan Adjective یک خلوی عضویاتی ۔