English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protector of constitution Noun دستور کا تحفظ کرنے والا ۔ محافظ دستور ۔
Protectoral Adjective حفاظت کرنے کے متعلق ۔ محفوظ کیے گئے علاقے سے متعلق ۔
Protectorate Noun ایسا علاقہ جو کسی حکومت کے انتظام میں کسی فیصلہ کی بنا پر دیا گیا ہو ۔
Protectorial Adjective محافظ یا نگھبان کا عہدہ ۔ سرپر ست کا منصب ۔
Protectorship Noun خدمت یا منصب نائب السلطنت ۔ الا یت ۔ سر پرستی ۔
Protectory Noun ادارہ حمایت اطفال ۔ نادار یا آوارہ ۔ بچوں کی تربیت گاہ ۔ بچوں کی رہایش اور تربیت کے لیے ایک ادارہ ۔
Protectress Noun سرپرست خاتون ۔ ولیہ ۔ مربیہ ۔
Protedysis Noun پروٹینز کا پیپٹائڈز میں تبدیل ہونا
Protege Noun زیر حفاظت و حمایت شحض ۔ وہ جو دوسرے کی حفاظت میں ہو ۔
Protegulum Noun جنینی صدفہ ۔
Proteid Noun نامیاتی مرکب جسے پہلے لحمیہ اجسام کے نام سے جانا جاتا تھا ۔
Proteiform Adjective تغیرپذیر ۔ صورت تبدیل کر نے کے قابل ۔
Protein Phrase پروٹینز ، لحمیے : بہت زیادہ سالمی وزن کے پیجیدہ نائٹروجنی نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ تمام جانداروں کے لیے بہت ہی اہم پروٹین کے سالمات سینکڑوں یا ہزاروں امینو ایسڈز پر مشتمل ہوے ہیں ۔ کروموسوں میں بھی پروٹین پائی جاتی ہے ۔
Protein blotting Phrase تفصیل کے لیے western blotting دیکھو ۔
Protein bound iodine test
Protein bound iodinepbi
Protein channel Noun پروٹینی سالموں میں وہ آبنائے جس میں سے چھوٹے سالمے آتے جاتے ہیں
Protein deficiency قلت پروٹین، پروٹین کی کمی
Proteinaceous Adjective پروٹینی ۔ لحمیاتی ۔
Proteinase Noun متعدد خامروں جیسے پیپسین اور رینین میں سے کوئی ایک جو لحمیات پر آب پاشیدگی کرتے ہیں ۔
Proteinemia Noun خون میں لحمیات کی زیادتی
Proteinic Noun پروٹینی
Proteinosis Noun بافتوں میں لحمیات کا اکٹھا ہو جانا
Proteins Noun لحمیات ۔ صحت کے لیے انتہائی اہم چیز ۔
Proteinuria Noun قارورہ میں ایلبومن کا اخراج ۔
Proteium Noun ہائیڈروجن
Protemetabolism Noun پروٹینی میٹابولزم
Protempore Adverb وقتی طور پر ۔ فی الحال ۔
Protend Verb پھیلانا ۔ وسیع کرنا ۔ وسعت دینا ۔
Protended Verb پھیلایا ۔