English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protected trade Noun تحفظ یافتہ تجارت ، تامین کردہ تجارت ۔
Protectee Noun پناہ دیا ہوا یا پناہ میں لیا ہوا شخص ۔ جسے امن دیا گیا ہو ۔
Protecting Adjective بچاو کا ۔ حفاظتی ۔
Protecting group حفاظتی گروپ ۔ ایک ایسا گروپ جب کسی فعال گروپ کے ساتھ مالیکیول میں شامل کیا جاتا ہے اور یہ اضافہ کسی مختلف فعال گروپ کیمیکل ٹریٹ منٹ سے پہلے کیا جاتا ہے تو موقع پر کسی غیر مطلوب تعامل کو روک دیتا ہے ۔ پیپٹائیڈ کی امائنو ایسڈز سے تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔
Protectingly Adverb حفاظتی طریقے سے ۔
Protection Adjective معاشیات حکومت کی طرف سے گھریلو مصنوعات کے لیے ایک حفاظتی اقدام جو عموما باہر سے آنے والی اسی قسم کی اشیاء پر درآمدی محصول عائد کرنے کی شکل میں ہوتا ہے ۔
Protection and indemnity club mar Adjective انجمن مالکان جہاز برائے تلافی نقصان ۔
Protection forest Noun تحفظ جنگل ۔
Protection of law قانونی تحفظ ۔
Protection writ of پراونہ حفاظت ۔
Protectionism Noun ملکی مصنوعات کے تحفظ کا معاشی نظام ۔ تحفظ تجارت ۔
Protectionist Noun, Adjective حامی تامین ۔ وہ شخص جو صنعت کی کسی شاخ کے لیے ایسے قوانین کے ذریعے معاشی تحفظ کی حمایت کرتا ہے ۔
Protective Adjective محافظ ۔ نگہبان ۔
Protective affection Noun جذبہ تحفظ ۔
Protective banyan Noun محافظ پٹی ۔ تحفظ دینے والی پٹی ۔
Protective clothing Noun جِسم کو خطرناک مادّوں ، ماحول یا موسم سے تحفظ دِلانے والا ۔ حِفاظتی لِباس ۔
Protective colloids حفاظتی لسونت ۔ ہائیڈرو فائیلک لسونتیں جب معمولی تعداد میں شامل کی جاتی ہیں تو ہائیڈروفوبیک لسونتوں کو الیکٹرولائٹس کے انجمادی اثر سے محفوظ رکھتی ہیں ۔ مثلاً جیلاٹن ، سٹارچ اور کیسین ۔
Protective colouration Noun حفاظتی رنگ ۔
Protective colouring Noun جانوروں یا پودوں کو ماحول سے ہمرنگ کر کے چھپانے یا بِچانے والے رنگ ۔
Protective custody نظر بندی برائے تحفظ ۔ حفاظتی نظر بندی ۔
Protective duty ملکی مصنوعات کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے درآمدی اشیاء پر ٹیکس عائد کرنا ۔
Protective food Noun حفاظتی خوراک ۔ وہ خوراک جس میں وٹامن لحمیات کی بھر پور مقدار موجود ہوتی ہیں ۔
Protective gear Noun حفاظتی سامان ۔ حفاظتی گئیر ۔
Protective instinct Noun جبلت تحفظ ۔ رجحان حفاظت ۔
Protective policy Noun حفاظتی پولیسی ۔
Protective resemblance Adjective پروٹیکٹوری سمبلینس ۔ حفاظتی مشابہت ۔ حیوانوں کی اپنے ماحول سے مشابہت جو انہیں غیر نمایاں کر کے خطرات سے تحفظ دیتی ہے ۔
Protective tariff Noun تحفظی تعرفہ ۔
Protectively Adverb محفوظ طور پر ۔
Protectiveness Noun حفاظت ۔ بجاوٴ ۔ مرافعت ۔ محافظت ۔ تحفظ ۔
Protector Noun سرپرست ۔ حامی ۔ ولی ۔ متنظم ۔ دفاع کرنے والا ۔ نگراں ۔