English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protandrous Adjective پروٹینڈرس ۔ نر گیمٹس کا مادہ گیمٹس سے پہلے نشوونما پانا ۔ اینتھرز کا سٹگما سے پہلے پک جانا ۔ مقدم ذرہ ۔
Protandry Adjective پروٹینڈری ۔ مقدم زری ۔ ڈائیکو گیمی جس میں اینتھرز اسی پھول کے سٹگما سے پہلے پک جاتے ہیں ۔ اور دوسرے پھول کے سٹگما کی طرف چلے جاتے ہیں ۔
Protanomalous Adjective بے قاعدہ رنگ میں ۔ٍ
Protanomaly Noun بے قاعدہ رنگ بینی ۔
Protanope Noun سرخ کور وہ شخص جس کو سرخ رنگ نظر نہ آتا ہو ۔
Protanopia Noun سرخ کوری ۔
Protanto Phrase اسحد تک ۔ یہاں تک ۔
Protarsus Noun کیڑے کا اگلے پیروں کا سرا ۔ مکڑی کے پاﺅ ں کا چوتھا جوڑ ۔
Protasis Noun جملہ شرطیہ میں شرط ظاہر کرنے والا فقرہ ۔ موضوع تجویز کیا جاتا اور اس کی ابتدا کی جاتی ہے ۔
Protasis and epitasis Noun مقدمہ واصل ناٹک ۔
Protatic Adjective تمہیدی ۔ مقدم ۔ شرطی ۔ تمہیدی فقرہ ۔
Protaxial Adjective بناۓ کوہ سے متعلق ۔
Protaxis Noun بناۓ کوہ ۔
Protcetingly Adverb محفوظ کرکے ۔ محفوظ طور پر ۔
Protdiastolic Noun جنین کا اولین انبساط قلب
Protea Noun پروٹیا ۔ اسی نام و جنس سے متعلق ۔ خاندان کا کوئی بھی پودا جو سدا بہار جھاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Proteaceous Adjective آسٹریلیاں اور جنوبی افریقی درختوں اور جھاڑیوں کے فطری سلسلے کا یا اس سے متلعق ۔
Protean Adjective تغیر پذیر ۔ نت نئی صورت بدلنے والا ۔ آسانی کے ساتھ جلد مختلف اشکال ۔ انتہا درجے کا تغیر پذیر ۔
Protease Noun کوئی بھی انزائم جو پروٹین ایک پروٹیولائیٹک اینزائم ہضم کرتا ہے ۔
Protect بچانا ۔
Protect from بچانا حفاظت کرنا ۔
Protect them from evil and whosoever you preserve from evil on that day shall have surely received your mercy this will be the great triumphq 40 9
Protected Adjective حفاظت کی ۔
Protected area Noun محفوظ علاقہ ۔
Protected by letters patent اختراع ۔ پیٹنٹ ۔
Protected cruiser Noun جَنگی عرشے کا جہاز ۔ مَحفوظ گَشتی جہاز ۔ کروزر جَنگی جہاز جِس کا عرشہ زرہ دار ہوتا ہے ۔
Protected forest Noun محفوظ جنگل ۔
Protected from صحیح سالم ۔ محفوظ ۔
Protected imports تامین درآمدات ۔
Protected rifles Noun محفوظ رائفلیں ۔