English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Protensity Noun طوالت ۔ طول ۔ درازی ۔ طول وقتی ۔
Protensive Adjective مسلسل ۔ متواتر ۔
Protentomida Adjective پروٹینٹو میڈا ۔ بہت چھوٹے بے پر پتنگے ۔ ان کے نتھنے یا سانس کی نالی نہیں ہوتی ۔ پیٹٹ کے دو ابتدائی زائدوں کے دو اجزا ہوتے ہیں ۔ تیسرا ایک جزو ہوتا ہے ۔
Proteoglycan Noun لحمیات کی توڑ پھوڑ کے حامل خامرے
Proteolyse Verb تجزیہ کرنا ۔ الگ کرنا ۔ پریشان کرنا ۔
Proteolysis Noun پروٹینوں کے پیپ ٹائیڈ بانڈز کی پائی پیپ ٹائیڈز کے ساتھ ساخت ۔
Proteolytic Adjective پروٹین پاش ۔ پروٹین الگ کرنے یا اس کا تجزیہ کرنے کی صفت رکھنے والا ۔
Proteolytic anaerobe Noun پروٹین پاش نا ہواباش
Proteolytic enzyme Noun پروٹین پاش خامرہ
Proteolytic ferment Noun پروٹین پاش خمیر ۔
Proteose Noun پروٹین کی شکست وریخت سے پیپٹون وغیرہ کی ساخت ۔
Proterandrous Adjective نخر نرینہ ۔ مقدم زرہ ۔ جس میں نر عضو مادہ عضو سے قبل نشونما پایا جاتا ہیں ۔
Proterandry Noun مقدم زری ۔ مقدم نری ۔
Proteranthous Adjective مقدم گلہ ۔ جس میں پتوں سے پہلے پھول آجاتے ہوں ۔
Proterogynous Adjective مقدم مادہ ۔ جس کا مادہ عضو نر عضو سے پہلے نشوونما پا جاتا ہے ۔ مقدم بقچہ ۔
Proterogyny Noun مقدم بقچیت ۔ مقدم مادگی ۔ مقدم مادہ خلویت ۔
Proterosaur Adjective ایک معدوم جنس جس میں قدیم ترین رینگنے والے حیوانات شامل تھے ۔
Proterozoic Adjective مقدم حیاتی ۔ کسی ارضیاتی عصر یا قدیم ارضیاتی عصر سے قبل کی چٹانوں کے گروہ کی طرف اشارہ کرنے والا یا اس سے متعلق ۔
Protervity Noun تیزی ۔ چالاکی ۔ زبان درازی ۔ شوخی ۔
Protest Verb دعوے اور وثوق سے بیان کرنا ، تحریری اعتراض کرنا ، احتجاج کرنا ۔
Protest against Verb احتجاج کرنا ۔ عذر کرنا ۔ نہ ماننا ۔
Protest bill Noun احتجاجی ہنڈی ۔
Protest for better security Noun احتجاج برائے بہتر ضمانت ۔
Protest payment under ادائیگی زیر احتجاج ۔ اظہار احتجاج کے ساتھ ادائی ۔ ادائیگی زیر اعتراض ۔
Protestancy Noun مذہب پرو ٹسٹنٹ کی پیروی ۔
Protestant Adjective دین میسحی کا ایک فرقہ جس کا بانی لوتھر تھا ، احتجاج کرنے والا ۔
Protestant episcopal Noun پروٹسٹنٹ فرقے کا کلیسا جو کلیساۓ انگلستان کا پیرو یا ہم رتبہ ہو ۔
Protestant ethic Adjective پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے ضوابط اور خوبیاں ۔
Protestantism Noun پروٹسٹنٹ فرقہ ۔ پروٹسٹنٹ مذہب کی پیروی ۔
Protestantize Verb پروٹسٹنٹ مذہب قبول کرنا ۔