protein – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروٹینز ، لحمیے : بہت زیادہ سالمی وزن کے پیجیدہ نائٹروجنی نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ تمام جانداروں کے لیے بہت ہی اہم پروٹین کے سالمات سینکڑوں یا ہزاروں امینو ایسڈز پر مشتمل ہوے ہیں ۔ کروموسوں میں بھی پروٹین پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروٹین جو غذا کا جزو اعظم ہے ۔ بیضہ ۔ لحمیہ ۔ غذ ا کا اساسی عنصر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروٹین ۔ لحمیہ ۔ ایسے پیچیدہ کیمیائی مرکبات کی ایک قسم ۔ زندہ مادے کے لازمی اجزائے ترکیبی کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu