English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prosthodontist | Noun | ماہرِ دندان سازی ۔ دندان ساز ۔ ماہرِ استانبات ۔ |
| Prosthokeratoplasty | Noun | جِس میں قورنیَہ اِنسانی یا حَیوانی نَسیج کے بَجائے کِسی دُوسری شے کا ہو |
| Prostin | Noun | تجارتی پیسریاں جو پروسٹے گلینڈن کی حامل ہوں یہ مشقت کم کرنے کی خاطر مہیا کی جاتی ہیں ۔ |
| Prostitute | Adjective | رنڈی فاحشہ ۔ |
| Prostituted | Adjective | عصمت فروشی کی ۔ |
| Prostitution | Noun | عصمت فروشی ۔ طوائفیت ۔ رنڈی پنے کا کام یا دھندا ۔ |
| Prostitutor | Noun | فحاشی کا دھندا کرنے والا ۔ بھڑوا ۔ چکلا چودھری ۔ |
| Prostoglandins | Noun | مَقَامی ہَارمُون |
| Prostoma | Noun | اصلی منہ |
| Prostomial | Adjective | ٹکڑوں کے بغیر سر کے حصے والا ۔ |
| Prostomium | Noun | متعدد اقسام کے کیڑوں اور نچلے درجے کے بے فقر جانوروں میں مُنھ کے سامنے سر کا وہ حصہ جس میں عموماً ٹکڑے نہیں ہوتے ۔ |
| Prostrate | Adjective | گرا ہوا ۔ لیٹا ہوا ۔ سجدہ ریز ۔ شکست خوردہ ۔ تھکا ماندہ ۔ |
| Prostrated | Adjective | چت لیٹا ھوا ۔ مغلوب ۔ گرا ھوا ۔ شکست خوردہ۔ |
| Prostrately | Adverb | گر کر ۔ مغلوب ہوکر ۔ عاجز ہوکر ۔ |
| Prostration | Adjective | نڈھال پڑمردگی افسردگی ۔ |
| Prostrative | Adjective | افسردہ ۔ ناطاقت ۔ کمزور ۔ |
| Prostrator | Noun | افسردہ کرنے والا ۔ بچھاڑنے والا ۔ |
| Prostyle | Noun, Adjective | پیش دالان جِس میں چار ستونوں سے زیادہ نہ ہوں ۔ اس طرح کے پیش دالان یا برآمدے والی ۔ |
| Prosy | Adjective | بے لُطف ۔ بے کیف ۔ عامیانہ ۔ بوجھل ۔ غیر دلچسپ ۔ تھکا دینے والا ۔ اکٹا دینے والا ۔ |
| Prosyllogism | Noun | وہ قیاس منطقی جس کا نتیجہ کسی دوسرے قیاس منطق کا مقدمہ صغری یا کبری ہوتا ہے ۔ |
| Prot o | — | — |
| Protactinium | Phrase | پروٹکٹینم :ایک تابکار عنصر جوہری عدد ایکنو ے ، سب سے زیادہ کثرت سے پایا جانے والا آئیسوٹوپ کمیتی عدد دو سو اکتیس اور نصف حیات 32480 سال ہے ۔ |
| Protactinium protoactinium | — | — |
| Protagon | Noun | ایک نہایت پچیدہ بلوری مادہ جو نائٹروجن اور فاسفورس کا حامل ہوتا ہیں ۔ |
| Protagonist | ہیرو ۔ | |
| Protagorean | Adjective | بروتا غورس یا اس کی تعلیم کے متعلق ۔ |
| Protamine | Noun | پروٹامین ۔ سادہ ۔ اساسی ۔ لحمیات کی اقسام میں سے کوئی ایک جو امونیا میں حل ہونے والا ہو ۔ |
| Protamine sulphate | Noun | سَادَہ سَاخت کی پَروٹین |
| Protandary | Noun | مقدم زری ۔ |
| Protandric | Adjective | مقدم زرہ ۔ جس میں تر عضو مادہ عضو سے قبل نشونما پا جاتا ہیں ۔ |