protective colloids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حفاظتی لسونت ۔ ہائیڈرو فائیلک لسونتیں جب معمولی تعداد میں شامل کی جاتی ہیں تو ہائیڈروفوبیک لسونتوں کو الیکٹرولائٹس کے انجمادی اثر سے محفوظ رکھتی ہیں ۔ مثلاً جیلاٹن ، سٹارچ اور کیسین ۔

🔹 Roman Urdu