English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prootic Adjective پروٹیک ۔ کان کی اندرونی ہڈی ۔ کان کے سامنے ۔
Prop Verb تمہیدی ۔
Prop jet
Prop root Noun دھکیل جڑ ۔ بعض مخصوص پودوں کی جڑ ۔ جیسے مکئی کی جڑ ۔ جو اوپر کی سطح سے مٹی کے اندر بڑھتی ہے ۔
Propaedeutic propaedeutical
Propaedeutical Adjective مُبادیاتی ۔
Propaedeutics Noun مبادیات ۔ ابتدائی علوم و مضامین ۔ تمہیدی مضامین ۔
Propagable Adjective قابلِ تشہیر ۔ لائق اشاعت ۔ پھیلائے جانے یا مشتہر کیے جانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ قابلِ افزایش ۔
Propaganda کی نشر و اشاعت ۔
Propaganda campaign پروپیگینڈا مہم ۔
Propagandism Noun تبلیغ ۔ پرچار ۔ نشرواشاعت ۔
Propagandist Noun, Adjective داعی ۔ پرچارک ۔ پراپیگنڈے کے ذریعے اپنے اپ کو کسی نظم اصول یا طریق کار کی تشہیر کے لیے وقف کر دینے والا شخص ۔
Propagandistic Adjective ناشرانہ ۔ مبلغانہ ۔
Propagandistically Adverb پراپیگنڈے کے طور پر ۔
Propagandize Verb پراپیگنڈے کے زیر اثر لانا ۔ جیسے کسی شخص یا گروہ کو ۔ کسی مذہب یا اصول کا ۔
Propagate Verb نسل بڑھانا ۔ پھیلا نا ۔ افزائش نسل کرنا ۔
Propagated Verb زیادہ کیا ۔
Propagation افزائش اشاعت ۔
Propagational Noun, Adjective اشاعت پذیر ۔ وسعت والا ۔ افزایش پذیر ۔
Propagative Adjective ناشرانہ ۔ مُبلغانہ ۔ افزیشانہ ۔
Propagator Noun ناشر ۔ اشاعت کرنے والا ۔
Propagulum Adjective پروپیگولم ۔ بچہ پودا ۔ چھوٹی تولیدی شاخ جو الگ ہو جاتی ہے اور نئے پودے کی صورت نشوونما پاتی ہے ۔
Propallants داسر پرزہ ۔ محرک ، مادہ محرک ۔ دھماکہ خیز مواد جو راکٹ کو اچھالتا ہے ۔ گولیوں اور کارتوسوں میں بھی یہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک مائع گیس جو ایرو سول کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے ۔
Propane Noun پروپین ۔ میتھین سلسلے کی پٹرولیم میں پائی جانے والی گیس ہائڈروکاربن جو نامیاتی تالیف گھریلو ایندھن اور بہت سے صنعتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Propane 1 2 3 triol glycerol ch2 oh ch ch2 oh
Propanoic acid propionic acid
Propanol propyl alcohol c3 h7 oh
Propantheline Noun بلحاظ عمل اٹروپائین جیسی ایک مرکب دوا پیٹ کے السو دورے پڑنے والے امراض میں مفید متوازی اثرات بعض مریض منہ میں خشکی محسوس کرتے ہیں ۔
Propathy Noun مرض سابق
Propegate پراپیگینڈہ کرنا اشتہار دینا ۔